۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

منصبیہ عربی کالج

کل اخبار: 1
  • میرٹھ میں منصبیہ لرننگ سینٹر کا افتتاح

    میرٹھ میں منصبیہ لرننگ سینٹر کا افتتاح

    حوزہ/ وقف منصبیہ کے زیر اہتمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے اعلیٰ دینی تعلیم اور سماج میں دینی شعور بیدار کرنے کے لئے شہر میرٹھ میں ایک درس گاہ " منصبیہ لرننگ سینٹر  " کا قیام عمل میں آیا جس کا مقصد کالج اور اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ان بالغ لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دینی تعلیم وتربیت کا انتظام کرنا ہے جو عصری تعلیم یا مختلف وجوہات کی بنا پر دینی تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں ۔