حوزہ/صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ملک کی پہلی موبائل آئی لیب (متعدی بیماریوں کی تشخیصی لیب) کا آغاز کیا جو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ٹیسٹ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
حوزہ/ ایران کے علاقے شیراز میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحتیابی کے لئے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم کو 200 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔