تصویری رپورٹ| کورونا وائرس کی روک تھام، ایرانی فوج نے 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • افتخار حسین IR 23:32 - 2020/03/25
    0 0
    سلام عليكم بھت بھت اچھا