منگل 17 مارچ 2020 - 23:54
00:00
00:00
Download

حوزہ/کویت میں کرونا وائرس روکنے کے لئے مساجد میں اذان کے وقت لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تاکید کی جارہی ہے۔

کرونا نے مجبور کردیا ہے کہ کویت میں ازان کے وقت لوگوں کو نماز گھروں میں ادا کرنے کی تاکید کی جارہی ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل شدہ فلم میں دکھائی گئی ہے کہ اذان میں «الصلاة في بيوتكم: نماز گھروں میں ادا کریں» کا جملہ شامل کیا گیا ہے اور یہ عارضی فیصلہ لوگوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha