مساجد
-
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
مساجد دینی و ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز ہیں
حوزه/ مسجد انسٹی ٹیوٹ کے مدیر نے کہا: مسجد کے بارے میں نازل ہونے والی آیات صرف مؤمنین کے لیے نہیں ہیں بلکہ یہ تمام لوگوں کے لیے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
موجودہ ثقافتی یلغار کا مقابلہ مساجد کو تقویت کرنے سے ہی ممکن ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نائب مدیر نے کہا: تاریخ کے اس دور میں ثقافتی یلغار سے نمٹنے کا طریقہ مساجد کی مضبوطی سے ممکن ہے۔
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔
-
نئی دہلی کے مضافات میں فسادات کے بعد مساجد بند
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے آس پاس کے اہم کاروباری مراکز میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد مساجد کو نماز جمعہ کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
-
مساجد کا معاشرے کی تعمیر اور اصلاح میں مرکزی کردار ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ڈیرہ اللہ یار کا دورہ کیا اور اس موقع پر مساجد کی تعمیر نو کیلئے چک تقسیم کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
مساجد عبادت کے ساتھ اسلامی تعلیم و تربیت کا مرکز ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ مسجد اللہ تعالیٰ کی عبادت و عبودیت اور اصلاح معاشرہ کا مرکز ہے۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مسجد عبادت کے ساتھ ساتھ تعلیم و اسلامی تربیت کا مرکز ہے، ہمیں چاہیئے کہ مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں۔
-
فرانس میں ۲ سال کے اندر ۲۳ مسجدیں بند کر دی گئیں، چوبیسویں کی باری
حوزہ/ فرانس میں دو سال میں 23 مساجد پر تالے اور اب نفرت پھیلانے کے الزام میں 24 ویں مسجد کی باری۔
-
امام جمعہ اہر، تبریز:
مساجد جتنا بھری ہوتی ہیں اتنا ہی وہ دشمنوں کی ناکامی کا سبب بنتی ہیں
حوزہ / امام جمعہ اہر، تبریز نے کہا: مساجد جتنا بھری ہوتی ہیں اتنا ہی وہ دشمنوں کی ناکامی کا سبب بنتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ مساجد میں متعدد دینی و ثقافتی پروگرام منعقد کیے جائیں اور انہیں جہادِ تبیین اور نوجوانوں کو جذب کرنے کے مراکز میں تبدیل کیا جائے۔
-
ترکی کی 300مساجد میں اہلبیت (ع) کے موضوع پر ڈیجیٹل مطالعہ کے سینٹرز کے قیام کا اعلان
حوزہ/ ترکی میں واقع جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ یونیوسٹی اور آستان قدس رضوی نے ترکی کی 300 مساجد میں اہلبیت(ع) کے موضوعات پر ڈیجیٹل مطالعہ کے سینٹرز قائم کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔
-
فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری؛
مساجد کی دیواروں پر اسلام مخالف نعرے لکھے گئے
حوزہ/ فرانس میں نامعلوم اسلام دشمن افراد نے ہفتہ کی رات ان 3 مساجد کی دیواروں پر صلیب کا نشان بنا کر اسلام مخالف نعرے لکھے۔
-
جموں و کشمیر:
کورونا پروٹوکال کے ساتھ مساجد میں نماز کی اجازت دینے کا مطالبہ
حوزہ/جموں و کشمیر کی متحدہ مجلس علما نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کشمیر میں مساجد و خانقاہوں میں کووڈ پروٹوکال کے ساتھ نماز ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔
-
مساجد کے لئے بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط
حوزہ/ مشہور مقولہ ہے کہ ’فن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘ جس کی بہترین مثال ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے انیل کمار چوہان ہیں۔جنہوں نے قرآنی آیات اور احادیث کو اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریر کرکے عبادت گاہ کی زیب و زینت کو چار چاند لگا چکے ہیں اور وہ اس کام کا معاوضہ بھی نہیں لیتے۔
-
سعودی عرب؛ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور اقامت کے لئے استعمال ہوگا
حوزہ/ سعودی کی تمام مساجد کو صرف اذان اور اقامت کے لئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو محدود کرنے اور لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو ایک تہائی سطح تک محدود کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی
حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے رہنا وقت کا تقاضہ ہے۔
-
گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس، علماء کرام دین کے پیشوا اور قوم کے رہبر ہیں، سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی۔
-
مساجد شعائراللہ ہیں، ان کی تعمیر سے زیادہ ان کی آبادکاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت، علامہ اقتدار حسین نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ضلع لیہ کے نواحی علاقے کوٹلہ حاجی شاہ میں نئی تعمیر شدہ مسجد صاحب الزمان کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
تجاوزات کے نام پر مساجد و امام بارگاہوں کی توہین اور بےحرمتی انتہائی افسوسناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیوایم نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کو رہائش کے لیے گھر فراہم کرے مگر یہاں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے گھروں کو ڈھانے کا سلسلہ جاری ہے ارباب اقتدار کو اور معزز عدالتوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ جب کسی کا گھر گرتا ہے تو اس خاندان اور خاندان کے افراد پر کرب اور تکلیف کی کیا کیفیت طاری ہوتی ہے۔
-
موضع فتن پور ضلع آعظم گڑھ میں مسجد کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد +تصاویر
حوزہ/ ضلع آعظم گڑھ کے موضع فتن پور میں مسجد کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا۔
-
عمان میں بڑی مساجد کو کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ عمان میں کرونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وزارت داخلہ سے میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ چار سو نمازیوں کی گنجائش والی بڑی مساجد کو کھولا جا رہا ہے۔
-
ویانا میں حملے کے بعد دو مساجد کو بند کردیا گیا
حوزہ/آسٹریا کی حکومت نے رواں ہفتے ہونے والے حملے کے بعد ان دو مساجد کو بند کردیا جہاں حملہ آور کا آنا جانا تھا۔