کویت
-
کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر
حوزہ/ مسجد شعبان سالمیہ کویت میں شہدائے کربلا کی عزاداری کے سلسلے میں جاری عشرہ سے حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی آف پاکستان خطاب کر رہے ہیں۔
-
کویت میں برصغیر کے مؤمنین کی جانب سے عزاداری سید الشہداء کا انعقاد
حوزہ/ کویت میں نواسہ رسول (ص) جگر گوشہ بتول (س) فرزند امیر المؤمنین (ع) امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے عشرۂ محرم الحرام 1446 کے سلسلے میں عزاداری سید الشہداء کا آغاز ہو چکا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے کویتی ہم منصب سے جدہ میں ملاقات؛ غزہ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور غزہ سمیت خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کویت میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم مؤمنین کویت کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور اتحاد امت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس آل پاکستانی کویت میں مقیم شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
کویت سویڈش زبان میں قرآن کریم کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرے گا
حوزہ/ کویت کی حکومت نے سویڈن میں سویڈش زبان میں قرآن کریم کے 100,000 نسخے تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
کویتی پارلیمنٹ کے 41 ارکان نے کی سویڈن کے بائیکاٹ کی درخواست
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے ردعمل میں کویتی پارلیمنٹ کے ارکان نے سویڈن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
قطر اور کویت نے بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھائی
حوزہ/ قطر اور کویت نے اسرائیل کی توسیع پسندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی سرزمین پر غیر قانونی طور پر قابض علاقوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کویت کی پارلیمنٹ کا جرات مندانہ اقدام، صیہونی ریاست سے تعلقات کو مجرمانہ قرار
حوزہ/ پارلیمنٹ ممبران نے اس مسودے کو آئین کا حصہ بنا کر ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کو قانونی جرم قرار دینے کی تاکید۔
-
کویت نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا
حوزہ/ ویانا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں کویت کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل ہونے پر مجبور کرے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا کویت کےامیر سے ٹیلیفون پر رابطہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت کےلئے کویت کے امیر شیخ نواف احمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی اور اپنی جانب سے انکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔
-
کویت نے اسرائیل کے ساتھ عدم تعلقات کا قانون پاس کردیا
حوزہ/ کویتی امت پارلیمنٹ نے دو قوانین "صہیونی حکومت پر مکمل پابندی"اور"صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلقات کے فروغ کی روک تھام میں توسیع کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
کویت میں جشن مولود کعبہ؛ علی ابن ابی طالب علی (ع) کی خانہ کعبہ میں ولادت آپ کا ایک منفرد اعزاز ہے، مولانا مرزا عسکری حسین
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام نے خانہ کعبہ میں پیدائش کا حق اسطرح ادا کیا کہ اس گھر کو فتح مکہ کے موقع پر بتوں سے پاک کرکے مسلمانوں کیلئے عبادت کے لائق بنایا۔
-
کویت کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے قتل کی مذمت
حوزہ/ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دہشت گردی کے واقعے اور اس کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کویت، فلاحی ادارہ"النجاة" نے غیر مسلم میں رسول اکرم (ص) کی پہچان اور تعارف کے لیے مہم شروع کردی
حوزہ/ کویت میں فلاحی ادارے "النجاة" کی سوشل میڈیا ٹیم غیر مسلموں میں رسول اکرم (ص) کی سنت اور سیرت کی تبلیغ کے لیے کام کررہی ہے۔
-
کویت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان بند کر دیا
حوزہ/ کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔
-
کویت میں بچوں کے لیے خصوصی قرآنی کورس
حوزہ/ کویت کی پارلیمنٹ میں چائلڈ ہاوس میں قرآنی تربیت کی قرار داد پیش کی گیی ہے۔