اتوار 14 جولائی 2024 - 21:49
کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

حوزہ/ مسجد شعبان سالمیہ کویت میں شہدائے کربلا کی عزاداری کے سلسلے میں جاری عشرہ سے حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی آف پاکستان خطاب کر رہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مسجد شعبان سالمیہ کویت میں شہدائے کربلا کی عزاداری کے سلسلے میں جاری عشرہ سے حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی آف پاکستان خطاب کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ شب تابوت حضرت علی اکبر علیہ السلام برآمد ہوا اور عزاداروں نے ماتم کیا۔

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

رپورٹ کے مطابق، مسجد شعبان سالمیہ کویت میں 46 سال سے جاری عزاداری کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ 6 سے 10 محرم الحرام ہرسال ایک یوم ایک شہید کربلا کے لئے مخصوص کیا جاتا ہے، 6 محرم الحرام کو شہید کربلا فرزند امام حسین علیہ السلام، شہزادہ علی اکبر علیہ السلام سے مخصوص ہے۔

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

پاکستان سے تشریف لائے ہوئے عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید احمد اقبال رضوی نے مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے سیرت و مصائب حضرت علی اکبر علیہ السلام کا تذکرہ کیا اور عزاداران امام حسین علیہ السلام کو حضرت علی اکبر علیہ السلام کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

انہوں نے آخر میں مصائب شہادت علی اکبر علیہ السّلام کے ساتھ تابوت حضرت علی اکبر برآمد کیا، جس پر ماتمی دستہ دعائے زہراء سلام اللہ علیہا کویت کے ماتمیوں نے سینہ زنی کی۔

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

کویت میں عشرۂ مجالس سے پاکستان کے معروف عالم دین مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خطاب+تصاویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .