ہفتہ 14 جون 2025 - 12:10
ویڈیو/ تل ابیب پر ایران کے میزائیل حملے کی ویڈیو اور تصاویر

حوزہ/ صہیونیستی ریاست کے وحشیانہ اور جنایتکارانہ عمل کے جواب میں ایرانی میزائیل یونٹس کے حملے کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز صہیونیستی ریاست کے وحشیانہ اور جنایتکارانہ میں سپاہ پاسداران کے متعدد اعلیٰ کمانڈر، جوہری سائنسدانوں اور عام شہریوں بشمول خواتین اور بچوں کو شہید کیا گیا، اس حملے کے جواب میں ملک ایران کے میزائیل یونٹس نے انتقامی کارروائی شروع کردی ہے جو ابھی تک جاری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha