تل ابیب
-
تل ابیب میں دھماکہ نابلس کے ایک فلسطینی مجاہد نے کیا
حوزہ/ ایک مشترکہ بیان میں، 'شن بیٹ' اور پولیس نے اعلان کیا، "ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا حملہ تھا۔"
-
تاریخ بدل گئی؛ غاصب اسرائیل پر ڈرون حملہ/کیا وزیر دفاع بھی دھماکے کی آواز سن کر بیدار ہوئے ہیں؟ صیہونیوں کا اپنے ہی وزیر دفاع پر طنز
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین (تل ابیب) پر ڈرون حملے سے ایک ہلاک 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی آواز 40 کلومیٹر دور سنائی گئی۔
-
ہم نے تل ابیب کو نشانہ بنایا: یمنی فوج
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج نے ایک خصوصی آپریشن کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے جس کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ ہفتے کے روز سیکڑوں افراد نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر صہیونیوں کا مسلسل حملہ ، شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں شہداء کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ہسپتال اور طبی عملہ تل ابیب کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
-
تل ابیب نے غزہ میں 10 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔
-
تل ابیب نے 47 دن کی جنگ کے بعد جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی
حوزہ/ فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے درمیان 47 روز تک جاری رہنے کے بعد تل ابیب کی کابینہ نے آج صبح غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا، امریکی حکومت کے حکام نے اس معاملے میں قطر اور مصر کی ثالثی کا شکریہ ادا کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین پر فلسطین، لبنان اور یمن کی مزاحمتی قوتوں کا مشترکہ حملہ
حوزہ/ عزالدین القسام بریگیڈز (حماس کا عسکری ونگ)، لبنان کی حزب اللہ اور یمن کی انصار اللہ نے جمعرات کی شام تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر راکٹوں اور میزائلوں کے ذریعہ مشترکہ حملہ کیا۔
-
تل ابیب پر دوبارہ مزاحمتی راکٹوں کی بارش، بنکروں میں چھپنے کے لیے بھگدڑ مچ گئی، متعدد زخمی
حوزہ/ مزاحمتی فورسز نے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس، یافا اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں پر راکٹ فائر کیے ہیں، کئی مقامات پر راکٹ حملوں کے لیے انتباہی سائرن بجائے گئے ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ کا قہر، اسرائیل کے کئی علاقوں پر میزائلوں کی بارش
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے ایک بار پھر اسرائیل کے کئی علاقوں اور اہم مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کے دارالحکومت میں زوردار دھماکہ، تین افراد ہلاک، میڈیا خاموش
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے شمالی تل ابیب کے ایک صنعتی علاقے میں زور دار دھماکے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس مشتبہ حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کے 100 سے زائد شہروں میں مسلسل 11ویں ہفتے احتجاجی مظاہرے جاری
حوزہ/ صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے تجویز کردہ نام نہاد عدالتی اصلاحات کے خلاف مسلسل 11ویں ہفتے اسرائیل کے 100 سے زائد شہروں اور قصبوں میں ہزاروں افراد مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
ایران کا تل ابیب کو پیغام
حوزہ, صیہونی ریاست کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے ایران میں ٹھوس ایندھن پر مشتمل ذیلی مداری سیٹلائٹ "قائم 100" کی کامیاب لانچنگ کو اس ریاست کے لیے ایک واضح پیغام قرار دیا۔
-
آسٹریلیا نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا، صیہونی حکومت برہم
حوزہ/ آسٹریلیا نے اب سابق وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کے 2018 کے فیصلے کو بدلتے ہوئے یروشلم (بیت المقدس) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
آئی آر جی سی کا عالمی یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ بیان؛
تل ابیب کی روحیں گنی جا رہی ہیں اور القدس پر قبضہ کرنے والے تیزی سے اپنے آخری زوال اور انجام کے قریب پہنچ رہے ہیں
حوزہ؍ پاسداران اسلامی انقلاب نے قدس کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں صہیونی ریاست کے مرکز کی دیواروں سے انتفاضہ کے گزر جانے اور ان کے دائرے کار میں دھمکیوں اور عدم تحفظ کو صہیونیوں کی زندگی کے دل اور متن میں ایک بڑے دھماکے کے وعدے اور ان کے حامیوں کا عظیم ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔
-
تل ابیب کے وزیر خارجہ کی ایرانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دوبارہ دھمکیاں، ایران نے جواب میں اسرائیل کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبھکیاں قرار دیا
حوزہ/ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ، "ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس کے دہانے تک جانے دیں گے۔" ایران کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کو تباہ کر دیں گے اور ہم اسے اس لائن کو عبور نہیں کرنے دیں گے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرہ، کیا غزہ جنگ کی گاج گرنے لگی ہے؟
حوزہ/ نیتن یاہو کی حزب اختلاف جماعتوں کے ذریعہ اتحادی کابینہ تشکیل دینے کے امکان کاتل ابیب کے باشندوں کی ایک بڑی تعداد نے خیر مقدم کیا ہے جنہوں نے اس سے قبل نیتن یاہو کی بدعنوانی پر احتجاج کیا تھا۔
-
تل ابیب میں ہوئے قتل کی حقیقت +ویڈیو
حوزہ/ جمعرات شب 9 بجے گیناٹن ٹاؤن کی سڑکوں پر " فہیم ہناوی" نامی 45 سالہ عرب کو 15 سے زیادہ گولیوں سے ہلاک کردیا گیا۔