حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی سیکورٹی فورسز نے اتوار کو 'تل ابیب' میں بم دھماکہ کرنے والے شخص کی شناخت مغربی کنارے کے شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی کے طور پر کی۔
صۃیونی رپورٹس کے مطابق، یہ شخص اپنی پیٹھ پر ایک تھیلے میں بم لے کر نیچے جا رہا تھا، اسی وقت یہ بم پھٹ گیا۔
ایک مشترکہ بیان میں، 'شن بیٹ' اور پولیس نے اعلان کیا، "ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا حملہ تھا۔"
یہ اس وقت سامنے آیا جب ادارے کی پولیس نے الرٹ کی سطح کو بڑھا دیا اور 'تل ابیب' میٹروپولیٹن علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی لی گئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس عوام کی حفاظت اور تحفظ کے احساس کو یقینی بنانے کے لیے، خصوصی یونٹوں اور رضاکارانہ ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کے تعاون سے، پرہجوم عوامی مقامات پر زیادہ موجودگی کے ساتھ کام جاری رکھے گی۔ ہم 'شہریوں' پر زور دیتے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک شخص یا چیز کی اطلاع پولیس کو دیں،''

حوزہ/ ایک مشترکہ بیان میں، 'شن بیٹ' اور پولیس نے اعلان کیا، "ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا حملہ تھا۔"
-
غزہ میں جاری نسل کشی کے جرم میں اسرائیل کے ساتھ ہندوستان بھی ملوث ہے: سپریم کورٹ آف انڈیا کے وکیل
حوزہ/ سپریم کورٹ آف انڈیا کے وکیل پرشنت بھوشن کا کہنا ہے کہ نئی دہلی حکومت صیہونی حکومت کو ہتھیار بھیج کر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں برطانوی سفارت کار کا وزارت خارجہ سے استعفیٰ
حوزہ/ سینئر برطانوی سفارت کار نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
پاکستان میں اسکول بس پر جان لیوا حملہ، ۲ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج (جمعرات) کو ایک اسکول بس پر حملے میں دو بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
-
دور حاضر میں مقصد قیام امام حسین (ع) کو میڈیا کے ذریعہ بیان کرنے کی ضرورت ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: ہمیں مقصد قیام امام حسین علیہ السلام کو میڈیا کے ذریعے اج کے دور میں بیان کرنے کی ضرورت ہے لہذا…
-
آزاد کیے گئے 40 فلسطینی قیدیوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات
حوزہ/ جمعہ کے روز فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکومت کے حکام نے جمعرات کی رات 40 سے زائد فلسطینی قیدیوں…
-
غزہ میں ایک ہی گھر کے 15 افراد کا قتل عام
حوزہ/ صیہونی حکومت نے اپنے تازہ ترین حملوں میں آج صبح غزہ کی پٹی کے وسط میں الزوائدہ نامی علاقے میں 15 افراد پر مشتمل ایک خاندان کے تمام افراد کا قتل…
-
غزہ میں ایک اور بھیانک جرم؛ صہیونی فوجیوں نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں مساجد کو تباہ کرنے کے بعد صہیونی فوج نے اس بار قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔
-
غزہ کی حمایت میں یمن کے دارالحکومت میں زبردست مظاہرہ، لاکھوں افراد نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے
حوزہ/ یمن کے دارالحکومت میں لاکھوں افراد اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہروں میں فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں اپنے موقف کا اعادہ کیا اور…
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 40 ہزار 265 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 200 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ