شہر نابلس
-
تل ابیب میں دھماکہ نابلس کے ایک فلسطینی مجاہد نے کیا
حوزہ/ ایک مشترکہ بیان میں، 'شن بیٹ' اور پولیس نے اعلان کیا، "ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا حملہ تھا۔"
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید کے گھر پر بمباری
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع ایک فلسطینی شہید کے گھر کو بم سے اڑا دیا۔
-
فلسطین کے شہر نابلس میں دہشت گرد اسرائیلی فوج کا حضرت یوسف (ع) کے مزار پر حملہ
حوزہ/ فلسطین کے شہر نابلس میں مزاحمتی فورسز اور دہشت گرد اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں، حضرت یوسف (ع) کے مزار پر حملہ۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی اندھا دھن فائرنگ کے نتیجے میں تین فسطینی شہید
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اندر موجود تین فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
مغربی کنارہ مزاحمت کی راہ پر گامزن؛ چار فلسطینی شہید اور زخمی
حوزہ/ مغربی کنارے کے شہر نابلس پر صیہونی حکومت کے رات گئے حملے میں کم از کم چار افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نابلس میں اسرائیل کا فوجی آپریشن، بیت المقدس میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں آپریشن شروع کیا اور پرانے نابلس کے ایک حصے کو گھیرے میں لے لیا اور فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپیں شروع کر دیں۔
-
فلسطین کی آزادی نزدیک ہے اور ہم بہت جلد قدس میں نماز ادا کریں گے، شیخ احمد القطان
حوزہ/ جمعیت قولنا و العمل کے سربراہ اور لبنانی سنی عالم دین نے فلسطین کے شہر نابلس پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت میں کہا کہ فلسطین کی آزادی نزدیک ہے اور ہم بہت جلد قدس میں نماز ادا کریں گے۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد سے واپس لوٹے فلسطینی کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل
حوزہ/ سامح الاقطش ابھی چار روز قبل ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی مدد سے واپس آئے تھے، واپسی پر انہیں صیہونی دہشتگردوں اور فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔
-
عراقی مزاحمتی گروہ سید الشہداء:
فلسطینیوں کے ہولناک قتل عام، غاصب صہیونی حکومت کی گستاخی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزه/ عراقی مزاحمتی گروپ سید الشہداء نے ایک بیان میں نابلس میں فلسطینیوں کے ہولناک قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت اور بیت المقدس پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جارحانہ حملوں کے خلاف دنیا کے آزادی پسند لوگوں کی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک نوجوان فلسطینی شہید
حوزہ/ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے میں صیہونی فوج کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔