مودی سرکار
-
ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی ماب لنچنگ معاملہ،لوک سبھا میں اُٹھائی آواز
حوزہ/ اویسی نے حکومت سے سوال کیا کہ فلسطین کے حوالے سے ہماری پالیسی کیا ہے؟ اُنہوں نے ہندوستان کی جانب سے اسرائیل کو ہتیھار کی فراہمی کا مسئلہ بھی اُٹھایا۔
-
ہندوستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر نئی پابندیاں
حوزہ/ ہندوستان میں حجاب پابندی کے بعد مسلمان لڑکیوں کے فنڈ میں کمی کرکے مودی سرکار نے ایک اور مشکل کھڑی کردی۔
-
دنیا مزید مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے؛
صرف اتحاد ہی مسلمانوں کی فلاح و کامیابی کا واحد راستہ ہے، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ شہر حیدرآباد دکن میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ سے صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جتنا منتشر ہونگے اتنا ہی کمزور ہونگے اور دشمن اتنا ہی طاقتور ہوگا،مسلمانوں کا انتشار ہی دشمنان اسلام کی بڑی طاقت ہے۔
-
ہم حکومت کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں، لیکن اسلام نے لڑکیوں کی جلد شادی کا حکم دیا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بدھ کی شام ایک مذہبی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران مولانا کلب جواد نے کہا کہ حکومتیں قانون تو بناتی ہیں، لیکن اسلام میں لڑکیوں کی جلدی شادی کا حکم ہے۔
-
وسیم رشدی کو ہوا دینے والے بہت جلد ہوا ہو جائیں گے، مولانا سید مراد رضا / سورج کو انکھیں دکھا نے والا خود اندھا ہو جاتا ہے، مولانا امانت حسین
حوزہ/ صوبہ بہار کے دونوں مشہور عالم دین نےتمام مسلمانوں کی طرف سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی صاحب سے اپیل کی ہے کہ ملک کے غدار وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم صادر کریں تاکہ ہوری دنیا میں بھارت کی بگڑتی ہوئی تصویر پھر سے اپنا مقام حاصل کرے۔
-
حکومت پاکستان کو چاہیئے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کر مودی سرکار پر زور ڈالا جائے کہ وہ کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیری مسلمان ظلم برداشت کرنے کی تاریخ رقم کررہے ہیں جب تک کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا خطے میں پائیدار امن کا خواب کبھی حل نہیں ہوسکتا۔