موساد (12)
-
جہاناسرائیل جلد یا بدیر، اس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا: موساد کا سابق جاسوس
حوزہ/ طوفان الاقصیٰ آپریشن اور صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ کے حملے کی پیشین گوئی کرنے والے موساد کے سابق جاسوس نے کہا کہ صہیونی حکومت بھی رومی سلطنت اور چنگیز خان کی طرح ختم ہو جائے گی اور…
-
ایراندنیا کے 28 ممالک میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک کی نشاندہی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے دنیا کے 28 ممالک میں موساد کے جاسوسوں کی قابل ذکر تعداد کی نشاندہی کا اعلان کیا ہے۔
-
جہانسپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں موساد اور داعش کے اعلیٰ عہدیداروں کی ہلاکت
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں نے پیر کی شام کو ایران سے پرواز کی اور ساتھ ہی اربیل اور ادلب میں موساد اور داعش کے دہشت گردوں پر برس پڑے۔
-
جہانایران کی جوابی کاروائی، عراق اور شام میں اسرائیل کے انٹیلی جنس اڈوں پر میزائل حملہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے منگل کی صبح تین الگ الگ بیانات جاری کیے، جس میں بیلسٹک میزائلوں سے خطے کے کچھ حصوں میں جاسوسی کے اڈوں اور ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے مراکز کو تباہ…
-
جہانصیہونیوں پر سائبر حملہ؛ موساد کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
حوزہ/ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزارتِ اطلاعات:
ایرانایران میں موساد کے 13 جاسوس گرفتار
حوزہ/امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں کی مسلسل کوششوں سے موساد کی جاسوس تنظیم کی چار ٹیموں کو ایران میں شناخت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایراناسرائیل کی جاسوس تنظیم ’’موساد‘‘ کی چار آپریشنل ٹیم کے ارکان گرفتار : ایران کی وزارت اطلاعات
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے یہ اطلاع دی ہے کہ ایران کی انٹیلی جنس فوج (سربازان گمنام امام زمانؑ) کی انتھک کوششوں سے موساد کی جاسوسی تنظیم کی چار آپریشنل ٹیموں کی شناخت کر لی گئی اور اس…
-
ایرانایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے جاسوسوں کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ سپریم کورٹ کے جاری کردہ حتمی فیصلے کے مطابق مقدمے کے پہلے سے چوتھے درجے کے ملزمان حسین اردوخانزادہ، شاہین ایمانی محمود آباد، میلاد اشرفی آتباتان اور منوچهر شهبندی بجندی کو اسرائیلی انٹیلی…
-
ایرانایران میں موساد کا جاسوس گرفتار، ایک بڑی سازش ناکام
حوزہ/ ایران کے جنوب مشرقی علاقے کرمان سے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
جہاناربیل میں اسرائیلی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد کئی چھپے راز بے نقاب ہونے لگے
حوزہ/ عراقی کردستان کے شھر اربیل میں موساد کے اڈے پر چند روز پہلے ہونے والے حملے کے بعد اس اڈے میں موجود اسرائیلی افسران کے قتل و زخمی ہونے سے لے کر اس جگہ کے مختلف استعمالات کے بارے میں مختلف…
-
جہانرات ۱ بجکر ۲۰ منٹ پر موساد کے جاسوسی اڈے پر حملہ/ عراق کی الصادقون پارٹی نے عراق سے فوجی موجودگی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
حوزہ/ عراق کے شہر اربیل میں واقع موساد کے جاسوسی اڈے پر رات پر۱:۲۰ راکٹ حملے میں بیس مکمل طور پر تباہ ہو گیا جو مصیف صلاح الدین روڈ پر واقع ہے۔