موسسۂ "پیام امام هادی علیه السلام
-
یوم ولادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کے موقع پر امام ہادیؑ ریسرچ سینٹر میں جشن کا اہتمام
حوزہ؍یہ تقریب جو کہ حوزۂ علمیہ کے ممتاز علماء اور معروف شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ نے امام ہادی علیہ السلام کی بابرکت زندگی کے بارے میں گفتگو کی اور قیمتی مطالب بیان کیے۔ اور اس ضمن میں ادارے کی تیس سال سے زیادہ مؤثر اور دیرپا سرگرمیوں کی قدردانی کی اور تحسین آمیز کلمات سے یاد کیا۔
-
تصاویر/یوم ولادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کے موقع پر امام ہادیؑ ریسرچ سینٹر میں جشن کا اہتمام
حوزہ؍یوم ولادت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کے موقع پر امام ہادیؑ ریسرچ سینٹر میں جشن کا اہتمام
-
رئیس مرکز فقهی ائمه اطهار(ع)آیت الله فاضل لنکرانی:
عظیم فقہاء کے نظریات کے خلاف نماز میں اضافہ ولایت سے سرپیچی ہے/ولایت اور شیعیت کے نام پر دنیا میں شیعوں کے چہرے کو خراب کرنے کے لیے دین میں انحراف و بدعت ایجاد کی جارہی ہے،آیت الله فاضل لنکرانی
حوزہ/افسوس کی بات ہے کہ سازشیں کام کررہی ہیں اور شیعیت میں شگاف ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے اور ولایت و شیعیت کے نام پر لوگوں کو بہکایا اور دین میں بدعت ایجاد کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔
-
تصاویر/موسسۂ امام ہادی میں جشن ولادت امام هادی(ع) کے ہمراہ امامؑ کی حیات پر اعلی صحافتی امور انجام دینے والے صحافیوں اور میڈیا ایجنسیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/موسسۂ امام ہادی میں جشن ولادت امام هادی(ع) کے ہمراہ امامؑ کی حیات پر اعلی صحافتی امور انجام دینے والے صحافیوں اور میڈیا ایجنسیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
-
موسسۂ "پیام امام هادی علیه السلام" کی جانب سے عمامہ گزاری اور "بہترین خبرنگار" جیسے پروگرام کا انعقاد/دلچسپی رکھنے والے افراد ضرور شرکت کریں
حوزہ/ہر سال امام هادی علیه السلام کی ولادت کے موقع پر اس علمی اور تحقیقی ادارے میں جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں مختلف عناوین کے ساتھ دسویں امام علیہ السلام کے سلسلے میں نمایاں امور انجام دینے والے محققین اور علماء و فضلاء کی خدمت انعامات پیش کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔