حوزہ / آیت اللہ سید محمد تقی حسینی دیباجی اصفہانی کی تصنیف “توضیح المكاسب” ۲۰ جلدوں میں انتشارات نورالبشری کی جانب سے شائع کر دی گئی ہے۔