۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

مولانا علی حیدر اجمیری

کل اخبار: 1
  • وہ سورج کہ جس سے چہار سو روشن تھے،آج غروب ہو گیا، مولانا علی حیدر اجمیری

    وہ سورج کہ جس سے چہار سو روشن تھے،آج غروب ہو گیا، مولانا علی حیدر اجمیری

    حوزہ/سن 1985اور 90 کے درمیان کی بات ہے،اس وقت کو میں کبھی نہیں بھول سکتا جب امتحان قریب تھا اور غالباً چہار گلزار کتاب کی میری بالکل تیاری نہیں تھی،میں مایوس ہو گیا تھا،کہ اس کتاب میں میں نا کامیاب ہو جاؤں گا، قبلہ و کعبہ جن کو آج مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آ رہا ہے،کو میں نے اپنا درد دل سنایا تو ایک مختصر سا جملہ ارشاد فرمایا کہ جب ہم خالی نظر آییں تو کتاب لیکر ہمارے پاس آ جانا۔