مولانا ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی
-
مولانا ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی:
عزاداری امام حسین (ع) ملت کی دینی بیداری کا بہترین ذریعہ ہے
حوزہ / ایام عزا کے استقبال کے عنوان سے جامعہ ہدیٰ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محقق مولانا ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی نے خطاب کیا۔
-
استقبال ماہ رمضان کے سلسلے میں نشست کا انعقاد
ماہ مبارک رمضان خودسازی اور کسب رضائے الٰہی کا مہینہ ہے: مولانا ڈاکٹر شھوار حسین نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہا: ماہ مبارک رمضان تزکیہ نفس، خودسازی اور کسب رضائے الٰہی اور لوگوں کی مدد کرنے کا مہینہ ہے۔
-
زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے کہا:انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں۔
-
اتحاد اور اتفاق ہی کے ذریعے مسلمان باعزت اور باوقار زندگی گزار سکتے ہیں؛ حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر شہوار حسین نقوی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب لوگ متحد ہوکر کر سیر ت رسولؐ پر عمل کریں، اس لئے کہ یہی وہ عظیم سیرت ہے کہ جو ہم کو اس دنیا میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
پیکر خلوص و محبت مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی
حوزہ/ ہندوستان میں ’’ خاندان اجتہاد‘‘ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ جس کی علمی، ادبی ، قومی سماج ی خدمات صدیوں پر مشتمل ہیں۔