۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ
کل اخبار: 1
-
کمالات کے باوجود منکسر المزاجی مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ کا خاصہ تھا، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا ابن علی واعظ طاب ثراہ جہاں ایک بہترین استاد تھے، وہیں بہترین مربی بھی تھے، جہاں نثر نگاری میں مہارت تھی وہیں نظم میں بھی ماہر تھے۔ آپ نہ صرف بہترین خطیب تھے بلکہ بہترین مربی خطابت بھی تھے۔مرحوم نے تاسیس جامعہ امامیہ سے ۱۹۹۳ ء تک ادارہ میں مستقل خدمت انجام دی۔