مولانا اختر عباس جون
-
پاراچنار میں مومنین پر مظالم کے خلاف لکھنؤ میں پرامن کینڈل مارچ
حوزہ/ لکھنؤ میں مہدیان تنظیم کی جانب سے چھوٹے امام باڑہ میں پاراچنار کے مظلوم عوام کی حمایت میں مجلس عزاء و کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمنِ صاحب الزمان (عج) لداخ کے تحت یاد امام و شہداء کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ امام راحل خمینی کبیر (رح) کی ۳۵ ویں برسی کی مناسبت سے لداخ کے علاقۂ سانکو میں انجمنِ صاحب الزّمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے زیرِ اہتمام جامع مسجد امام حسن العسکری (ع) میں “یاد امام و شہداء “ کے عنوان سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند مرد و خواتین نے شرکت کی۔
-
مولانا اختر عباس جون کو ولایت ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ سرسی سادات، یوپی کے مومنین کی جانب سے سے یادِ شہداء - "ایک شام پیروان کربلا کے نام" کی مناسبت پر ایک روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بیرونی و مقامی علمائے کرام و مومنین نے شرکت کی۔جسمیں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا اختر عباس جون کو ان کی مسلسل قومی و تبلیغی خدمات کی بنا پر ولایت ایوارڈ سے نوازا گیا
-
تعلیمی نظام تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو، مولانا اختر عباس جون
حوزہ / الہی نظام کے قیام کی طرف سفر سیاسی نظام سے جڑا ہوا ہے۔ اخلاقی حالت، عبادتی حالت، تعلیمی نظام یہ سب تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو۔
-
ممبئی میں مغل مسجد "مسجد ایرانیان" میں "مرد میدان" سیمینار کا انعقاد:
سردار قاسم سلیمانی سادہ زندگی اور شجاعت کا نمونہ تھے، مقررین
حوزہ/ شہید سردار سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوان "مرد میدان" ہندوستان میں ممبئی کی مشہور و معروف مسجد "مسجد ایرانیان" مسجد میں منعقد ہوا۔
-
ہم اور ہماری عزاداری دونوں خدا پسند ہوں، علماء و دانشوران لکھنؤ
حوزہ/ لکھنؤ میں تنظیم امام سجاد کے زیر اہتمام ایک علمی سمینار بعنوان ہم اور ہماری عزاداری کا اہتمام کیا گیا جسمیں مولانا اختر عباس جون نے کربلا اور عقلانیت پر نہایت اہم مطالب کے ضمن میں بیان کیا کہ عزاداری اور دینداری میں عقل کو حاکم ہونا چاہئے۔