مولانا خالد رشید فرنگی محلی
-
بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک،مولانا خالد رشید فرنگی
حوزہ/مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی نے بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کے مسئلے کو اٹھانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’پلیس آف ورشپ ایکٹ 1991‘ پہلے سے موجود ہے جس کو تمام لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔
-
پردہ اسلامی شریعت کا حصہ، کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
یوپی حکومت کے وزیر کی جانب سے مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی لگانے والے بیان پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پردہ اسلامی شریعت کا حصہ ہے، اس پر کسی کو اعتراض کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
لکھنؤ؛ شب برأت کے موقع پر مسلمانوں سے اسلامک سینٹر آف انڈیا کی اپیل
حوزہ/ مسلم سوسائٹی 28 مارچ کو ملک بھر میں شب برأت منائے گی۔ اسی دن ہولی کا دہن کا انعقاد بھی ہونا ہے، جب کہ اسلامی مرکز برائے ہندوستان ( اسلامک سینٹر آف انڈیا) نے 8 نکات پر مبنی ایک اپیل جاری کی ہے جس میں مسلم معاشرے سے شب برأت پر خصوصی احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔
-
اہل سنت عالم دین:
اسلام میں جان کی حفاظت سب سے ضروری، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
حوزہ/ اسلام میں سنی سنائی باتوں پر فیصلہ کرنا ہی ناجائز ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے کسی چیز کو حرام یا حلال کیسے کہا جاسکتا ہے؟ جو لوگ کورونا ویکسین کو حرام کہہ رہے ہیں۔ انہیں یہ بتانا چاہئے کہ انہوں نے کس ڈاکٹر سے جانکاری حاصل کی ہے۔