۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

مولانا ذکی باقری

کل اخبار: 1
  • امام بارگاہیں علم و عمل کے مراکز ہونی چاہئے، مولانا ذکی باقری

    امام بارگاہیں علم و عمل کے مراکز ہونی چاہئے، مولانا ذکی باقری

    لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمارے آئمہ نے تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے، ہمارے پاس اہلبیتؑ کی شکل میں علم کا بے پناہ خزانہ ہے، ہمیں اس خزانے کا ادراک کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جسے اس علم کا پتہ چل گیا، اس کے سامنے دنیا کے علوم کنویں اور آل محمدؑ کا علم سمندر کے برابر دکھائی دے گا۔