۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مولانا سید حسین مہدی حسینی
کل اخبار: 3
-
جامعہ جوا دیہ بنارس میں۴۳ویں برسی بیاد وفات حسرت آیات سرکار ظفرالملت آیۃ اللہ سید ظفرالحسن صاحب قبلہ طاب ثراہ؛
خشیت اللہ رکھنے والے حقیقی عالم ہیں: مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسین مہدی حسینی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ سے اس کے بندوں میں سے بیشک علماء ہی خوف و خشیت رکھنے والے ہیں۔
-
اردو ادب کے لئے میر انیسؔ اور مرزا دبیرؔ کے اشعار کا مطالعہ نہایت ضروری ہے: حجۃ الاسلام سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ انہوں نے کہا: کسی بھی تحریر میں اردو ادب کا خاص خیال رکھا جائے، جسکے لئے اردو ادب کے عظیم شاعر اور خدائے سخن میر انیسؔ و مرزا دبیرؔ اعلی الله مقامہما وغیرہ , کے اشعارا ور تحریر کی ورق گردانی ضروری ہے۔
-
مرکزی صدر مجلس علمائے ہند:
الحاج محب علی ناصر کی دائمی مفارقت سے قوم اپنے دیرینہ مخلص سے محروم ہو گئی، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ ہمدرد قوم سرپرست الایمان ٹرسٹ خدمتگذار تشییع حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے وکیل مالی جناب محب علی ناصر مرحوم کی دائمی مفارقت سے قوم اپنے دیرینہ مخلص سے محروم ہو گئی۔