مولانا سید حیدر عباس رضوی
-
محسن قوم کے علمی و عملی خدمات انہیں تا دیر زندہ رکھیں گے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے مفسر قرآن،محسن قوم،سینکڑوں کتابوں کے مولف،مصنف و مترجم کے حوالہ سے بیان کیا کہ آپ ہمیشہ قوم کی ترقی کے لئے فکرمند رہے۔آپ نے ارضی و سماوی آفات و بلیات سے متاثر ہونے والوں کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دئیے۔
-
شاعر اہلبیتؑ رضا سرسوی؛آپ کے جانے سے ہم طلاب میں اداسی ہے، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ پوری دنیا میں اپنے تقویٰ وپرہیزگاری نیزاخلاق وکردارکے سبب منفرد شناخت رکھنے والے جناب رضا سرسوی کا فراق یوں تو تمام عشاق کے لئے شاق ہے لیکن ہم جیسے طلاب رضا بھائی کی شفقتیں،محبتیں اور دعائیں تا دم حیات نہیں بھول سکتے۔مرحوم رضا سرسوی جیسا منکسر المزاج،علم دوست،فرض شناس شاک عر صدیوں میں جنم لیتا ہے۔
-
حامیٔ ولایت فقیہ علامہ مصباح یزدی کی رحلت علمی دنیا کا عظیم خسارہ، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ علم، شعور اور بصیرت کے فروغ کی خاطر آپ نے درجنوں کتابیں اور مقالات تحریر فرمائے جو مکتب تشیع کی شناخت کا بہترین ذریعہ ہیں۔
-
حامی ولایت آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ناقابل جبران خسارہ، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ امریکہ کے ذریعہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر پابندی اس کی کھلی علم دشمنی ہے۔
-
شہید فخری زادہ کا علم اور حکیم امت کی علمی خدمات انہیں ہمیشہ زندہ رکھے گا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سد مشاہد عالم رضوی صاحب نے بیان کیا کہ ڈاکٹر سید کلب صادق ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے۔آپ کا نظم و ضبط اور وقت کی پابندی خاصی شہرت رکھتی ہے۔واقعی عالم کو نہ اپنے خانوادہ کی فکر ہوتی ہے نہ اپنی ذات کی بلکہ اسے ملک و ملت کی ترقی کی فکر لاحق رہتی ہے۔
-
حوزۂ علمیہ کے عظیم استاد کی رحلت اس برس کا ایک اور عظیم نقصان، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ علامہ جعفر الہادی کی رحلت پر علم دوست حلقہ میں سوگ والم کی لہر
-
حکیم امت کی بے باک گفتگو یاد رکھی جائے گی، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ پوری قوم اس وقت یتیمی کا احساس کر رہی ہے۔اور کیوں نہ ہو ایسا؟!ہم سب کا شفیق روحانی باپ اس قحط الرجال کے دور میں ہمیں چھوڑ کر چلا گیا۔