مولانا سید رضا حیدر رضوری
-
زائرین کی سہولت کے لئے ہندوستان میں بھی حرم امام رضا (ع) کا دفتر قائم کیا جائے: حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری کی آستان قدس رضوی کے نائب صدر، بین الاقوامی امور کے نائب صدر ، اور حوزوی امور کے لئے متولی حرم امام رضا علیہ السلام کے معاون سے ملاقات۔
-
آصفی مسجد لکھنئو میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شہید حاج قاسم سلیمانی اورشہید ابومہدی المہندس کے ایصال ثواب اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مجلس علمائے ہند کی جانب سے آج نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں مجلس ترحیم کا انعقاد عمل میں آیا ۔
-
طلاب انوارالعلوم مقیم حوزہ علمیہ آشتیان:
مولانا سید رضاحیدر طاب ثراہ اور مولانا سید حیدر علی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال کے لۓ مجلس ترحیم کا اعلان
حوزہ/ طلاب انوارالعلوم مقیم حوزہ علمیہ آشتیان نے اپنے شفیق استاد مولانا سید رضا حیدر طاب ثراہ اور مولانا سید حیدر علی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال کے لۓ مجلس ترحیم کا اعلان کیا۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال تعزیت پیش کی
مولانا سید رضا حیدر مرحوم ایک با اخلاق عالم، مہربان معلم و مربی اور کامیاب مبلغ تھے، موصوف سےجامعہ ناظمیہ کے دور سے واقفیت تھی۔
-
طلاب انوارالعلوم مقیم قم کا اپنے استاد شفیق مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ استاد عالی مقام ، قابل صد احترام ، حجة الاسلام عالیجناب مولانا سید رضا حیدر صاحب طاب ثراہ کے ارتحال پر ملال کی خبر سے آج علمی حلقہ ؛ بالخصوص اساتیذ و طلاب انوار العلوم میں خاموش اداسی چھا گئی۔
-
مولانا سید رضا حیدر رضوری نے داعئ اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مخلص ترین بے لوث ترین ہمہ وقت خدمتگار حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ہندوستان کے استاد حجۃالاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوری قبلہ اپنی خدمات کا حصہ ادا کرکے دار مصائب و فنا سے دار لطف و بقا کی طرف روانہ ہوگئے۔