۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مولانا سید شباب حیدر نقوی
کل اخبار: 2
-
علیؑ والے اپنے کردار و صفات حمیدہ سے پہچانے جاتے ہیں، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ مولانا موصوف نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت، فضیلت، اور کمال سے شرکائے مجلس کے قلوب کو منور کیا اور نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ عشقٍ علیؑ کو اپنے ادب، علم، فکر، عمل، اخلاق، فہم و ادراک سے معاشرے میں عیاں کریں۔
-
آہ استاد محترم مولانا سید شباب حیدر نقوی نوراللہ مرقدہ
حوزہ/ مولانا ملنسار، منکسر المزاج،متقی و پرہیز گار، با اخلاق ، نہایت سادگی پسند انسان تھے جنکا ظاہر و باطن ایک تھا، مرحوم نماز شب کے پابنداور قرآن مجید سے حد درجہ مانوس تھے زندگی کے آخری ایام میں بھی بستر مرض پر قرآن مجید کی تلاوت کو ترک نہیں کیا بلکہ جاری رکھا۔