مولانا سید شجیع مختار
-
تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل کے صدر مولانا سید شجیع مختار؛
"شھادت حسینت کی میراث ہے" کرمان میں ہوا دہشتگرانہ حملہ ناقابلِ برداشت اور نہایت دردناک ہے
حوزہ/ اس ناپاک و بزدل حرکت نے یہ ثابت کردیا کہ دشمن کس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہونے کے ساتھ کس قدر بزدل ہے کہ وہ رو برو لڑنے کی طاقت تو نہیں رکھتا اس لئے نہتے افراد پر مسلسل اس طرح کے دھشتگردانہ حملے کر تا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ لوگ اسکے اس ظلم سے ڈر جائینگے لیکن وہ اس بات کو بھول رہا ہے کہ ہم امام حسین کے چاہنے والے ہیں اور موت سے نہیں ڈرتے کہ شھادت حسینت ہی کی میراث ہے۔
-
باطل افکار اعتقاد کا اظہار کرکے ذاتی فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ ہندوستان ایسا ملک ہے جو مختلف مذاہب اور تہذیب و تمدن اور مختلف زبانوں کاگہوارہ ہے اسکے باوجود یکجہتی و ہمہانگی اور آپس میں بھائی چارگی سے بسر کرنا۔ یہی چیز ہندوستان کو چارچاند لگادیتی ہے۔ اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہر ہندوستانی کا اولین فرض ہے جہاں کہیں امن وامان بگاڑھنے کاخدشہ ہی کیوں نہ ہو فورا اسکو اپنے قدموں تلے روندے تاکہ فتنہ و فساد اپنا سر اٹھا نہ سکے۔