مولانا سید صفی حیدر
-
آیت اللہ اعرافی کے مشورے اور تجربات ہمارے لئے مفید ثابت ہوں گے اور ہم اس کا خلوص دل سے استقبال کرتے ہیں،سیکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/اسلامی انقلاب نے نہ فقط ایرانی عوام کو تحفظ بخشا بلکہ دنیا کے تمام مظلوموں اور کمزوروں کی حمایت اور انکے دفاع میں آواز اٹھای۔
-
سیکریٹری تنظیم المکاتب:
بلا تفریق مذھب و ملت انسانیت کی خدمت کریں، مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/جنازہ کے قریب آنا تو دور کی بات باپ بیمار ہے بیٹا ڈاکٹر ہے اسے معلوم ہے اسکی موت ہونے والی ہے، فیملی سے ملنے آیا تو دور سے خدا حافظ کرکے چلا گیا۔ یہ کیفیت ہے اب تو قیامت کو ہم یاد کریں۔
-
انسانیت کی خدمت اور مدد اسلام کا پہلا سبق ہے، سکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو hand to mouth ہوتے ہیں، روز کما کر لاتے ہیں تو شائد پیٹ بھر کھانا بھی نہیں کھا پاتے، وہ پریشان ہوں گے اپنے اڑوس پڑوس میں دھیان دیں ان تک کھانا جو بھوک مٹا دے اتنا پہنچا دیں۔
-
اسلامی انقلاب ایران نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی، مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ رہبرکبیر انقلاب، بانی اسلامی جمھوریہ ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی عظیم قیادت نے انسانیت پر ظلم و ستم کرنے والے شاہی نظام کا تختہ پلٹ کر عادل فقیہ کے زیر نگرانی اسلامی جمھوری نظام قائم کیا تا کہ انسانی اقدار کی پاسبانی ہو اور اللہ کے بنائے نظام کو نافذ کر کے زمین سے ظلم و ستم کا صفایا کیا جا سکے۔