مولانا سید صفی حیدر زیدی
-
آیت اللہ رئیسی کی المناک شہادت عالم انسانیت کا نقصان: مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی، آیت اللہ سید آل ہاشم امام جمعہ تبریز، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور دیگر شہداء کی یاد میں آج گولہ گنج واقع ادارہ تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی و جلسہ تعزیت کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید صفی حیدر زیدی
ویڈیو/قوم کے نام طولانی پروگراموں سے متعلق اہم پیغام
حوزہ/موجودہ نسل گلدان کا پھول ہوچکی ہے،اس کے لیے اسی حساب سے پروگرام مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔
-
شہر جونپور میں تقدس عزا و جشنِ ولا مہم کے سلسلے میں علماء اور عزاداروں سے ملاقات
حوزہ/ جونپور میں پہلا شاندار جلسہ منعقد ہوا اس جلسے میں شہر جونپور کے علماء،خطباء، ذاکرین ،شعراء ،نوحه خوان ، صاحب بیاض حضرات، بانیان مجالس اور جلوس عزا وغیرہ کے منتظمین، سوز خوان اور ناظمین نے شرکت کی۔
-
قرآن کی اہانت دشمن کی عاجزی کی دلیل، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ ہم سویڈن ، ہالینڈ اور ڈنمارک میں ہوئی توہین قرآن کریم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی غیرت اسلامی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے قرآن اور قرآنی تعلیمات کو اور عام کریں۔ کیوں کہ دشمن کاغذ تو جلا سکتا ہے لیکن ہمارے سینوں میں محفوظ آیات کو نہیں ختم کر سکتا۔
-
جوانی ادب سیکھنے کا بہترین زمانہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی
حوزہ/ مجمع جہانی اہلبیت علیہم السلام قم ایران کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی اور ہندوستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمایندے حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری لکھنو دورے پر ادارہ تنظیم المکاتب تشریف لائے۔
-
ایسے کاموں سے بھی بچیں جنکا کرنا دوسرے مومنین کے لئے مشکل ساز ہو : مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین نے ہمیں ایسے اچھے کاموں سے بھی روکا ہے جس کی انجام دہی دوسرے مومنین کے لئے مشکلات کا سبب ہو اور انجام نہ دینے کی صورت میں وہ احساس کمتری کا شکار ہوں۔
-
ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا مذمتی بیان
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ایران کے شہر شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ محمد عباس انصاری کے سانحہ ارتحال پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا: مولانا محمد عباس انصاری صاحب مرحوم ایک با شعور اور روشن دماغ عالم ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت اور قوم و مذہب کے خدمت گزارتھے۔
-
ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام کشمیر میں دینی تعلیمی کانفرنسز کا سلسلہ جاری؛
اپنی ایجادات نہیں بلکہ معصومین ؑ کی تعلیم کردہ دعائیں پڑھیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگ علماء نے ہمیں جو دعائیں تعلیم کی ہیں وہ معصومین علیہم السلام کی تعلیم کردہ ہیں ۔ ہمیں وہی پڑھنا چاہئیے ۔ ہمیں اپنی جانب سے اس میں کمی یا زیادتی کا حق نہیں ہے۔ ایجاد کا حق نہیں ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے نور سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا کے متعدد ممالک منور ہوئے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم اپنےعزیز وطن ہندوستان کی بات کریں تو یہ سرزمین بھی اسلامی انقلاب اور امام خمینی قدس سرہ کے افکار سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہی۔ نہ صرف مدارس علمیہ کے طلاب اور یونیورسٹیز کے اسٹوڈینٹس ہی امام خمینی ؒ اورانکے افکار و تحریک کے مداح نظر آئے بلکہ ہر انصاف پسند اور امن پسند انسان نے اس کی حمایت کی۔
-
کانپور میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام سہ روزہ دینی تعلیمی کانفرنس:
مومنین کو پیغام دین سے روشناس کرانا ادارہ تنظیم المکاتب کا مقصد ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا:بانی تنظیم رحمۃ اللہ نے بچوں اور بچیوں کے لئے مکاتب قائم کئے بالغان کی تعلیم کا الگ اہتمام فرمایا۔ آج الحمد للہ گیارہ سو زیادہ مکاتب سرگرم عمل ہیں اسی طرح مدرسہ نونہالان، مدارس ابوطالب و خدیجہ بھی مصروف خدمت ہیں۔
-
عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل وحدت میں ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے کہا: نہ صرف دور حاضر بلکہ ہر دور میں عالم انسانیت بالعموم اور بالخصوص عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل مستضعفین مسلمین اور مومنین کی وحدت و اخوت میں رہا ہے۔
-
انقلاب امام خمینی ؒ کسی خاص ملک کا پاسبان نہیں ہے بلکہ دنیا میں تڑپتی انسانیت کے حق کی آواز ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ ۳۲ ؍ برس پہلے ابدی نیند سو جانے والے نے مظلوموں اور کمزوروں کو وہ حوصلہ دیا کہ وہ خود تو چلا گیا لیکن اس کے افکار نےپوری دنیا کو بیدار کر دیا۔ آج اسلامی بیداری کے نام سے ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز اور اقدام اسی مرد الہی کے افکار و تعلیمات کا نتیجہ ہے۔
-
پروفیسر مولانا سید ابوالقاسم کی رحلت ایک دینی اور قومی نقصان ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم صاحب اہل علم تھے، علم دوست تھے اور منبر سے علمی گفتگو فرماتے تھے، تقاریر میں غیر علمی، غیر منطقی، لفاظی، ذاتی قیاس آرائیوں اور منگڑھنٹ روایتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ اگرچہ آپ ایک دانشور تھے لیکن بیان میں عالمانہ جھلک تھی۔
-
مولانا سید صفی حیدر زیدی سکریٹری تنظیم المکاتب:
علی والو! کوئی وبا کا شکار بغیر علاج کے نہ رہنے پائے
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے ایک بیان میں لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پہلا کام کھانا پہنچانا نہیں بلکہ بر وقت مریض تک پہنچ کر اس کی جان بچانا ہے۔
-
بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی مجلس ترحیم منعقد؛
خطیب آعظم مولانا سید غلام عسکریؒ نے دینی شعور پیدا کیا، آپ کی مجلسیں آج بھی دینی شعور کی دعوت دے رہی ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ وہ معلم ہیں جنھوں نے وہ نظام بنایا کہ جسمیں روز انہ ہزاروں بچے لا الہ الا اللہ کہنا سیکھ رہے ہیں تو انکا اجر و جزا کس منزل پر ہو گی۔
-
تنہا علی (ع) کی حکومت میں کوئی بھوکا نہیں سویا، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ کائنات میں تنہا علیؑ کی حکومت تھی کہ جسمیں کوئی بھوکا نہیں سویا، انشاء اللہ امام زمانہ (عج) کے ظہور کے بعد جب حکومت قائم ہو گی تو وہاں بھی یہی انداز ہو گا۔
-
اللہ کی ایک عظیم نعمت ’’وقت‘‘ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ اللہ کی ایک عظیم نعمت وقت ہے، جس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا جب کہ ہمیں اس کا بھی حساب دینا ہوگا، مجلسوں میں تاخیر کہ جس کی جانب ہم توجہ نہیں دیتے، منبر سے وہی بیان ہو جو قرآن و احادیث کے مطابق ہو، ذاتیات بیان کرنے کی یہ جگہ نہیں ہے، کیوں کہ اس میں بھی لوگوں کا وقت صرف ہوتا ہے، لہذا ایسے کو منبر دیں جو اس کا حق ادا کرے۔
-
منبر حسینی پیغامات کے نشر سے مخصوص ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ امام بارگاہ معصومین علیہم السلام کی فرمائشوں کو پورا کرنے کی جگہ ہے یہاں لوگ سیرت اہلبیتؑ سے آشنا ہوں، فضائل اہلبیتؑ سے آگاہ ہوں ، فقہ اہلبیت ؑ سے واقف ہوں، امام بارگاہ کا مقصد تعلیمات اہلبیتؑ کا زندہ کرنا ہے۔ اسی طرح منبر کا مقصد بھی انہیں پیغامات کو بیان کرنا ہے ۔ اگر منبر سے ان سے ہٹ کر گفتگو ہو اور ذاتیات شامل ہوجائیں تو شکل و صورت میں تو منبر ہو گا لیکن امام سجادؑ کی حدیث کی روشنی میں صرف لکڑی کہلائے گا۔
-
رام پور میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام دینی تعلیمی کانفرنس منعقد
حوزہ/ صدر تنظیم المکاتب سرکار شمیم الملت مولانا سید شمیم الحسن نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے امام علیہ السلام کی ایک حدیث کی روشنی میں بیان کیا کہ اگر انسان یہ دیکھنا چاہے کہ اس کے اندر نیکی پائی جاتی ہے یا نہیں تو وہ دیکھے کہ اسے خدا اور خدا کے فرمانبردار بندوں سے کتنی محبت ہے اگر محبت ہے تو وہ نیک ہے ورنہ نہیں۔
-
عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ بغیر علم کے انسان نہ دین سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی بندگی کا حق ادا کر سکتا ہے۔ امیرالمومنین علیہ السلام باب مدینۃ العلم ہیں، وہ اللہ کے خالص بندےہیں لہذا انکے چاہنے والے ان دو باتوں سے غافل نہ رہیں کیوں کہ عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت ہے۔
-
اگر علیؑ والے ہو تو اللہ کی عبادت کرو، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے بیان میں فرمایا کہ یہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ ہم علیؑ والے ہیں لہذا ہمیں نماز و روزہ و عبادت کی ضرورت نہیں کیوں کہ عبادت کی پہلی شرط ہی محبت علیؑ ہے لہذا علیؑ والوں کو ہی عبادتیں کرنی ہے۔
-
فکر کی تبدیلی اور شعور کی بلندی اسلامی انقلاب کا خاصہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے فرمایا: دنیا میں بہت سے انقلاب آئے لیکن کچھ عرصہ میں ہی وہ گم ہو گئے لیکن اس انقلاب میں دین کو محوریت حاصل ہے اور کبھی بھی پس پردہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ نہیں ہوتا اور نہ ہی انکی جہالت سے انکو غلام بنایا جاتا ہے بلکہ عوام کی تعلیم و تربیت ورشد پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
-
ادارہ تنظیم المکاتب کے یوم قیام پر دو روزہ محفل مسرت کی رپورٹ
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین (ع) کی ولادت با سعادت اور ادارہ تنظیم المکاتب کے یوم قیام پر دو روزہ محفل مسرت کی رپورٹ۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ ایک جامع شخصیت تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عالم ربانی فقیہ صمدانی مفسر و فیلسوف آیۃ اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے سلسلہ میں تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد کیا گیا۔
-
بہتر سماجی زندگی بھی بغیر دین کے ممکن نہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے فرمایا: معصومؑ نے فرمایا کہ اگر یہ پتہ کرنا ہو کہ اللہ ہم سے راضی ہے یا نہیں تو یہ دیکھو کہ تم اس سے کتنا راضی ہو، اس کے فیصلوں پر کتنا راضی ہو۔
-
اللہ کو عالم با عمل ہی پسند ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے علم میں اضافہ ہو تو رسول اللہ صلی الله عليه و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں اپنے علم پر عمل کرے تو اس کے علم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور اسے نجات مل جائے گی۔
-
حلم حکیم امت کی نمایاں صفت تھی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہو ئے فرمایا ایک عظیم حادثہ ہوا اور قوم کا ایک عظیم نقصان ہوا۔ حلم آپ کی نمایا ں صفت تھی کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کو غصہ آیا ہو یا آپ جھنجھلائے ہوں۔
-
مرحوم حکیم امت تنظیم المکاتب کے مخلصین میں سے تھے آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مرحوم تنظیم المکاتب کے مخلص اور بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کا خاص احترام فرماتے تھے نیز ادارہ کی خدمات کو سراہتے تھے۔ آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ ہے۔