حوزہ/جب کوئی عالم مرتا ہے تو اسلام میں ایک ایسا شگاف ، رخنہ اور خلاء پیدا ہوتا ہے جسکو کو ئی بھی چیز پُر نہیں کر پاتی۔