۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

مولانا سید مشاہد عالم رضوی 

کل اخبار: 5
  • اصلی بھارت اور آزادی

    اصلی بھارت اور آزادی

    حوزہ/ ارض پر ہندوستان جیسا خوبصورت رنگارنگ کثیر المذہب ملک نہیں ہے جہاں صبح سویرے ایک طرف مسجدوں سے آواز اذان سنائی دیتی ہے تو دوسری طرف مندروں سے بھجن اور گھنٹیوں کی آوازیں پربھو کی عبادت کی طرف کھینچتی ہیں سکھ گردوارہ کی طرف قدم بڑھاتا نظر آتا ہے تو ایک عیسائی بائیبل بغل میں دبائے گرجا گھر کی طرف جاتا ہوا دیکھائی دیتا ہے یہی ہمارے بھارت کی اصلی تصویر ہے ۔

  • میں فاطمہ ہوں

    میں فاطمہ ہوں

    حوزہ/ نام سے مسمی پہچانا جاتا ہے اور وہ وجود جو خارج میں ہے نام سے اسی کوسمجھا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ ایک نام ہی کافی ہے نو نام کیوں؟

  • حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ

    حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ

    حوزہ/ عورت اپنے وجود میں شرم و حیا چھپاے ہوے ناز و اداۓ زنانہ کا پیکرہے اورشجاعت ودلآوری اسکی فطرت سے پرے سمجھی جاتی ہے مگر یہی عورت تاریخ انسانی کی ایک بڑی معلمہ اورعظیم مربیہ کے منصب پرفائزہے۔

  • آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی رحلت ہر علم دوست اور ولایت فقیہ سے تعلق رکھنے والوں کے لئے عظیم  صدمہ، مولانا سید مشاہد عالم رضوی 

    آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی رحلت ہر علم دوست اور ولایت فقیہ سے تعلق رکھنے والوں کے لئے عظیم صدمہ، مولانا سید مشاہد عالم رضوی 

    حوزہ/ آیۃ اللہ مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ کی رحلت نے ہر علم دوست اور ولایت فقیہ سے تعلق رکھنے والے عالم ومتعلم کو رنج و الم کے گہرے سوگ میں ڈوبو دیا ہے انکی علالت کی خبر ہی ایک رنج مضاعف تھی انتقال کی خبر نے دنیا ئے علم وفضل کو اور سنسان بنا دیا۔

  • مولانا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم ایک درمند قائد 

    مولانا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم ایک درمند قائد 

    حوزہ/ نہ لڑائی سے مطلب نہ جھگڑے سے نہ کسی سےخارچشمی بس ایک دھن قوم کے جوان لڑکے اور لڑکیاں عملی میدان میں دور حاضر کی برق رفتار ترقیوں سے فائدہ اٹھا ئیں اور ہندوستان سے جہالت کا خاتمہ ہو۔