مولانا ظہور مہدی مولائی
-
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کے چند معنوی خصوصیات و کمالات
حوزہ/ حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کا شمار مکہ مکرمہ کی مالدار ترین شخصیات میں ہوتا تھا، اور آپ کے در دولت سے یتیموں، بیواؤں اور ناداروں کی مدد اور کفالت کا سلسلہ شب و روز جاری و ساری رہتا تھا۔
-
ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ
حوزہ/ اس مہینہ کا شہراللہ ، شہر القرآن ، شہر الرحمہ ، شہر البرکہ ، شہر المغفرہ ، شہر التوبہ اور شہر الدعاء والمسئلہ ہونا ، کتنا عظیم اھتمام ہے ہمیں عبدصالح بنانے کا۔
-
آیت اللہ مصباح کی رحلت عظیم فقدان عموماً علمی دنیا اور خصوصاً عالم اسلام کا بہت بڑا نقصان ہے، حجۃ الاسلام ظہور مولائی
حوزہ/ اس اسفناک سانحہ پر میں دکھے دل کے ساتھ بصد احترام و اخلاص سرکار ولئ عصر علیہ الصلوۃ والسلام و عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ساحت قدس میں نذانہ تسلیت عرض کرتے ہوئے رھبر معظم انقلاب، مراجع عظام ، حوزات علمیہ ، اقارب و پسماندگان مرحوم اور جملہ اہل اسلام و ایمان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹر نیشل یونیورسٹی پر ظالمانہ پابندی، جہل دوستی اور علم دشمنی کا ثبوت، مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/ امریکی صدر کا یہ پست اقدام ، سارے عالم انسانیت بالخصوص ان انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیایت ہے جو اس عالمی علمی مرکز سے ملسل فیضیاب ہو رہے ہیں۔
-
جمہوری اسلامی ایران کے ماہر دانشور و سائنسداں کی مظلومانہ شہادت تمام ملت مسلمہ کے لئے بہت بڑا صدمہ و خسارہ، مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/ شہید عزیز فخر ملت محسن فخری زادہ علیہ الرحمہ کو شہیدان کربلا علیہم السلام کے جوار میں ساکن قرار دے کران کے درندہ صفت قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائے۔