حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں علامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملاقات کی اور ان کے بھائی کے انتقال پر انہیں تعزیت پیش کی۔