حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے لیٹر جاری کرتے ہوئے حیدر آباد کی نمائندگی کے لیئے مولانا علی آقا باقری کو منتخب کیا۔