حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے لیٹر جاری کرتے ہوئے حیدر آباد کی نمائندگی کے لیے مولانا علی آقا باقری کو منتخب کیا ہے۔ مولانا علی آقا باقری نے مولانا رضا آقا صدر مجلس علماء و ذاکرین کی جگہ حاصل کی ہے۔
https://ur.hawzahnews.com/x9y6q
News ID: 359590
14 فروری 2020 - 00:53
- پرنٹ
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے لیٹر جاری کرتے ہوئے حیدر آباد کی نمائندگی کے لیئے مولانا علی آقا باقری کو منتخب کیا۔