حیدر آباد ہندوستان
-
تلنگانہ میں جاری4فیصد مسلم ریزرویشن کو کوئی ختم نہیں کرسکتا، دعوتِ افطار میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی یقین دہائی
حوزہ/ ریونت ریڈی نے سخت لہجہ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں امت شاہ جی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت ہے، ا مت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانا والا چار فیصد ریزرویشن ختم نہیں کر سکتے‘‘۔
-
کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس
حوزہ/ منعقدہ اجلاس میں 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس کروایا گیا۔ جو مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے ایک اہم کارنامہ ہے۔
-
حجةالاسلام مولاناڈاکٹر نثار حسین حیدرآغا؛
ایران نے 32 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کر کے عالمی اتحاد کی مثال قائم کر دی
حوزہ/ صدر کل ہند مجلس علماء وذاکرین نے ایران کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کےلئے ہندوستان سمیت دنیا کے 32 ممالک کے لئے ویزا کی شرط ختم کئے جانے پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران کی اس اقدام کی تعریف کی۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور ظالم سے برائت ہر مسلمان کا فریضہ ہے:کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا نے کہا کہ ہم مظلوم کی حمایت اور ظالم سے برائٹ اختیار کرتے ہیں اور اس ظلم و بربریت کی پر زور مذمت کرتے ہیں جو فلسطین کے ساتھ ہو رہا ہے۔
-
حیدر آباد؛ جعفریہ اسپتال میں مفت طبی کیمپ
حوزہ/ مریضوں کو مفت طبی سہولتیں فراہم کرنے کے مقصد کے تحت حیدر آباد کے جعفریہ اسپتال میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
-
حجت الاسلام مولانا سید احمد علی عابدی:
کلام امامت، وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الامام امیرالمومنین علیہ السلام "نجفی ہاؤس" ممبئی کے مدیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام کی عظمت و بلندی کو خود کلام معصومین علیہم السلام میں تلاش کیا جا سکتا ہے کلام امام وحی خدا کا ترجمان ہوتا ہے آپ کے کلام میں کوئی مبالغہ نہیں ہے۔
-
کسی کتے کو انسان کا نام یا کسی شھر کا نام دینا مذموم حرکت ہے: مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ اخبارات وسوشل میڈیا پر یہ خبر دیکھنے کو ملی کہ بنگلور کے ایک کاروباری شخص نے حیدرآباد سے ایک کتا خریدا جسکا نام "کیڈا بام حیدر" رکھا گیا۔
-
حیدرآباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایرانی سفارت خانہ میں ممبر آف پارلیمنٹ آف ایران کی تشریف آوری پر جمہوری اسلامی ایران کے سفیر مہدی شاہرخی نے ایک کانفرنس منعقد کی جس میں شہر حیدرآباد کے علماء، خطباء ودیگر عہدیداران شامل تھے، ساتھ ہی اہل سنت علماء اور داؤدی بوہرہ جماعت کے علماء بھی اس کانفرنس میں شریک تھے ۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان:
صحتمند معاشرہ کے لئے منشیات زہرِ ہلاہل
حوزہ/ منشیات یا ڈرگس ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے، جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں، منشیات کے کاروبار و مرض میں مبتلا ہونا نہ صرف انسان کی اپنی ذات اور اس کی زندگی، بلکہ گھر، معاشرے اور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے مترادف ہوگا۔
-
نشہ ایک ایسے دیمک کے مانند ہے جو انسان کو جسمانی و روحانی طور پوری طرح کھوکھلا کر برباد کر دیتا ہے: مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ حیدرآباد تلنگانہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے تلگانہ و آندھرا کی جانب سے انسدادِ منشیات کے عنوان پر بڑے پیمانے پر ایک جلسہ عام منعقد کیا گیا جس میں بلا تفریق مذہب و ملت عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مجلس علمائے ہند:
ذاتی تشہیر اور سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا جارہا ہے
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے تمام اراکین نے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ہند سے توہین مذہب کے خلاف موجودہ قانون کو اور سخت کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مذمتی بیان:
مسجد خواجہ محمود شمس آباد کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسوسناک و منصوبہ بند سازش کا حصہ؛ صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل
حوزہ/ شمس آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کی شہادت پر اظہار مذمت کر تے ہوئے اپنے صحافتی بیان میں مولانا سید شجیع مختار (صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل) نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور منصوبہ بند سازش کا حصہ لگتا ہے کہ جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
قیامت تک ہر باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو پیغام غدیر بتائے، مولانا سید نثار حسین حیدر آقا
حوزہ/ مدیر حوزۃ المرتضیٰ حیدرآباد دکن: جب تک کہ ہم خود اہمیت غدیر کو قرآن و حدیث کی روشنی میں محکم دلیلوں سےنہییں پہچانیں گے تب تک رسول (ص) کی دی ہوئی ذمہ داری کو ادا نہیں کر پائیں گے۔
-
حیدرآباد...شادی کے موقع پر مجلس غم حسین (ع)
حوزہ/ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا گلزار جعفری نے کہا کہ شادی کے موقع پر غیر شرعی اور بیجا رسومات سے کہیں زیادہ بہتر یہ ہیکہ اس قسم کی رسومات کو فروغ دیا جائے۔
-
حیدرآباد؛ گستاخ رسولؐ وسیم مرتد ملعون کے خلاف شیعہ سنی کا مشترکہ احتجاج
حوزہ/ حیدرآباد میں ملعون وسیم مرتد کے خلاف سنی شیعہ عوام نے ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون کو سخت سے سخت سزا دے۔
-
حیدرآباد، مجمع علماء و خطباء دکن کے اراکین کی نشست کا انعقاد
حوزہ/ آج قوم کو ایسی سرپرستی کی ضرورت ہے جو اپنے ماتحتوں کیلئے سایہ دار درخت بنے صرف اپنی کرسی اور شہرت کا دلدادہ نہ ہو۔