حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد بین المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، مولانا سید علی رضا رضوی نے ان کے دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حوزہ/ دفتر قرآن و عترت فاؤنڈیشن، علمی مرکز قم، اسلامی جمہوریہ ایران میں کتاب ذکر الثقلین کی رونمائی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی رضا رضوی (انگلینڈ) کے دست مبارک سے انجام پائی۔