حوزہ/ مولانا محمد صغیر جلال پوری ممتاز الافاضل ایم،اے نہایت خوش اخلاق،ملنسار،شریف النفس انسان تھے،اچھے صفات ،اچھے کردار کے مالک تھے ۔