مولانا مراد رضا رضوی
-
رام راج اسی وقت قائم ہوگا جب انسانیت کے مذہب پر عمل ہوگا اور آئین کی پاسداری ہوگی: مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ صدر محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ نے کہا: مندر بنیں گے ،مسجدیں ٹوٹیں گی لیکن رام راج اسی وقت قائم ہوگا جب انسانیت کے مذہب پر عمل ہوگا اور آئین کی پاسداری ہوگی:سید مراد رضا رضوی
-
ممبئی میں علما کے خلاف حالیہ fir کے خلاف مولانا سید مراد رضا رضوی فاضل قم کا احتجاجی بیانیہ؛
شمر صفت شُرَیح خصلت افراد کے بجائے اصلی چہرے کو بے نقاب کرنا ضروری
حوزہ/ علمائے حقہ قتل کر دئیے جائیں یا قید خانے کی کال کوٹھریوں میں زندہ دفن کر دئیے جائیں پھر بھی وہ ابد الدھر تک زندۂ جاوید رہیں گے اور سامراجی افراد وافکار سونے کے ڈھیر پر بیٹھنے کے باوجود مردہ ہیں اور ان کے دریدہ دہن اور شوریدہ فکر اخبار و افراد ان سے زیادہ مردہ ضمیر ہیں۔
-
کوفہ جیسی خواتین کی ضرورت، مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ دور حاضر کے بے غیرت مرد تو اپنا ضمیر بیچ چکے ہیں بس زینبی خواتین ہی اس ثقافتی قتل عام کا بدلہ لے سکتی ہیں جس سے امام زمان عج کا جسم اور روح دونوں زخمی ہے۔ امید ہے ہر علاقے کی خواتین کوفہ کی خواتین کے عمل کو دہرا کر روح جناب سیدہ کو سکون عطا کریں گی۔
-
نیمہ رجب کی عظمت و اہمیت
حوزہ/ اللہ تعالی نے جناب آدم سے فرمایا: جو نیمہ رجب کو روزہ کی حالت میں یاد الہی کے ساتھ،خشوع وتذلل کرتے ہیں اپنی عفت و پاکدامنی کی آبرو بچاتے ہوے اپنے مال سے صدقہ دیتے ہوۓ بیدار ہوگا تو میرے نزدیک اس کے لیے جنت کے سوا کوئی دوسری جزا نہیں ہے۔
-
ڈاکٹر کلب صادق اور ڈاکٹر فخری زادہ دونوں عالم دین تھے، استاد احمد عابدی
حوزہ/ قم مقدسہ میں ادارہ محبان ام الائمہ کی طرف سے ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت اور شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے جلسہ تعزیت اور مجلس عزا کا انعقاد۔آیت اللہ یزدی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔