۱۶ آبان ۱۴۰۳
|۴ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 6, 2024
مولانا ممتاز علی واعظ غازی پوری
کل اخبار: 1
-
سوانح حیات: مولانا ممتاز علی واعظ غازی پوری طاب ثراہ
حوزہ/ مولانا شیخ ممتاز علی واعظ غازی پوری ۲۵؍اگست ۱۹۵۷ء کو غازی پور میں پیدا ہوئے اور جامعہ جوادیہ بنارس سے فخرالافاضل کرنے کے بعد حوزۂ علمیہ قم ایران میں تعلیم حاصل کی۔ آپ امام جمعہ امامیہ ہال دہلی، بہترین خطیب اور مترجم کے طور پر مشہور تھے۔ ۵ نومبر ۲۰۲۴ء کو دہلی میں انتقال کر گئے۔