مولانا ڈاکٹر کلب صادق
-
حکیم امت، مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق مرحوم
حوزہ/ مفکر اسلام مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب مرحوم زمانہ شناس عالم تھے آپ بیک وقت مصلح ، قائد ، مفکر ومدبر ، ادیب اور نباضِ وقت خطیب تھے تعلیمی مہارت میں آپ ایک منفرد مقام رکھتے تھے ۔
-
اگر حکومت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتی ہے تو ان کی آخری خواہش گرلز کالج قائم کرے، ڈاکٹر کلب سبطین نوری
حوزہ/ ڈاکٹر کلب سبطین نوری نے کہا کہ مولانا کلب صادق کی آخری خواہش یہ تھی کہ وہ لکھنؤ میں گرلز کالج قائم کرنا چاہتے تھے۔ اگر حکومت ڈاکٹر کلب صادق صاحب کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتی ہے تو گرلز کالج قائم کرے۔
-
Padma Awards 2021
حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراه پدم بھوشن اعزاز سے نوازے گئے
حوزہ/ معروف عالم دین حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق کے لیے ان کی عوامی خدمات کے عوض ہندوستان نے یوم جمہوریہ کے موقع پر پدم بھوشن ایوارڈ بعد از مرگ سے انہیں نوازا۔
-
قم المقدسہ، ایام فاطمیہ مین یاد مدافعان اسلام و حریم اہل البیت علیہم الاسلام +تصاویر
مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں سردار شہید قاسم سلیمانی ابو مھدی المھندس، فخری زادہ، عمار رہبر، مولانا کلب صادق کے ایصال ثواب کیلئے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسہ علمیہ امام القائم (عج) قم:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق، علامہ قاضی نیاز نقوی اور ایرانی سائنسداں فخری زادہ کی یاد میں تعزیتی جلسہ
حوزہ/ مدرسہ علمیہ امام القائم (عج) قم کے طلاب، اساتذہ اور مسئولین کی جانب سے مولانا ڈاکٹر کلب صادق، علامہ قاضی نیاز نقوی اور ایرانی سائنسداں فخری زادہ کو خراج عقیدت و ایصال ثواب کیلۓ تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی میں مولانا ڈاکٹر کلب صادق کیلئے مجلس ترحیم، علامہ حسن ظفر نقوی کا خطاب +تصاویر
حوزہ/ اسلامک رسرچ سینٹر میں منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ علامہ کلب صادق کے انتقال سے ملت اسلامیہ کا عظیم نقصان ہوا ہے، اخوت و بھائی چارگی کی جو مثال کلب صادق قائم کرگئے، اُسکو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
خورشید صادق
حوزہ/ حضرت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ شاید لفظوں میں آپکی شخصیت نہ سمٹ سکے۔ جو کچھ ہم اور آپ لکھ رہے ہیں وہ اتنا ہے جتنا ہم سمجھ سکے ورنہ آپکی ذات اس سے کہیں بلند تھی۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق و حجتہ السلام سید جمال الدین الموسوی کی دینی خدمات کو رہتی دنیا یاد کرے گی، حجۃ الاسلام شیخ حسن شریفی
حوزہ/ صدر مجلس شیخ حسن شریفی امام جمعہ مصلی جنت زہراؑ یولجک تھننگ (سورو) نے مرحومین کی موت کو حیات سے تعبیر کیا ۔ اور کہا کہ ان کی دینی خدمات کو رہتی دنیا یاد کرے گی ۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ نمایندگی پاکستان کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ بر صغیر کی مایہ ناز علمی و سماجی شخصیت ،خطیب شہیر جناب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات حسرت آیات قومی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ،مرحوم کی گرانقدر خدمات فقط چند شعبوں تک محدود نہ تھیں۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی خوبیاں و خدمات، تعلیمی شعبہ میں کوشش و کاوش انہیں ہمیشہ زندہ رکھے گی، مولانا محمد ظفر الحسینی
حوزہ/ ذاکر فاتح فرات مولانا ڈاکٹر کلب صادق صاحب مرحوم کی رحلت نہ صرف اھل لکھنؤ بلکہ پوری ملًت شیعہ کے لئے بیحد غم انگیز ہے۔
-
مولانا کلب صادق کی رحلت ایک شخصی واردات نہیں بلکہ ایک ملی المیہ ہے،حجة الاسلام مولانا سلمان عابدی
حوزہ/ان کی وصیت کو پڑھ کر میرے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ جانے والا مرا ہے یا قوم مردہ ہے ؟ زندگی میں ناقدری اور موت کے بعد فرقت کا افسوس کرنا اور مرنے والے کو خراج تحسین پیش کرنا مردہ نہیں تو کم سے کم کمزور قوموں کی علامت ہے۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ اس محترم شخصیت نے خلوص، تقوی اور زہد کے ساتھ اپنی عمر اہل بیت علیہم السلام کی تعیمات کو عام کرنے میں صرف کی اور اس راہ میں خدمت کا سرچشمہ بننے میں کامیاب رہے۔
-
حکیم امت کی بے باک گفتگو یاد رکھی جائے گی، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ پوری قوم اس وقت یتیمی کا احساس کر رہی ہے۔اور کیوں نہ ہو ایسا؟!ہم سب کا شفیق روحانی باپ اس قحط الرجال کے دور میں ہمیں چھوڑ کر چلا گیا۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی تھے، حجۃ الاسلام سید احمد رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے ڈاکٹر کلب صادق کی وفات پر تعزیتی بیان میں کہا کہ علامہ ڈاکٹر کلب صادق اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی اور حقیقی وحدت کے علمبردار تھے۔
-
قاضی سید عبدالرشید کاظمی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مولانا ڈاکٹر سید کالب صادق کی وفات پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ لکھنؤ کے ایرا میڈیکل کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور شیعہ مذہبی استاد ڈاکٹر کلب صادق نے ان کے مسلسل سماجی کام نے انہیں دوسرا "سر سید" کہا ہے۔
-
جلیل القدرعظیم دانشور مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت پر حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،بھیک پور سیوان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم اپنی تمام صفات حمیدہ کے علاوہ نظم وضبط اورپابندی وقت کاخاص خیال رکھتے تھے اوریہ آپ ہی کاخاص طرزتھاکہ بہت سےلوگ آپ کودیکھ کے منظم ہونے لگے۔
-
قوم کے ایک سچے خدمت گزار؛ ڈاکٹر کلب صادق صاحب
حوزہ/کہنے لگے کہ میں جو بعض اوقات مولویوں کو برا کہتا ہوں اس میں قم والے شامل نہیں ہوتے ہیں قم والے واقعا کام کررہے ہیں۔
-
حکیم امت کی رحلت نے برّ صغیر کے افق سے رنگینی چھین لی،حجۃ الاسلام مولانا سید شمشاد علی کٹوکھری
حوزہ/آپ کی پوری زندگی دین و ملت کی خدمت میں گزری،آپ کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ آپ منادی اتحاد تھے لیکن مذہب اور مذہبی وقار و مفاد پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
سرپرست انجمن انقلاب مہدی عج سورو کرگل لداخ:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت نہ صرف شیعیان ہندوستان بلکہ پورے ملت اسلامیہ کیلئے بہت بڑی ناقبل تلافی نقصان ہے، مولانا سید مجتبی الموسوی
حوزہ/ اس افسوس ناک رحلت کی مناسبت پرانجمن انقلاب مہدی(عج) سورو کرگل (لداخ) کے جانب سے اوّٙلاً امام زمانؑ وثانیہً مقام معظم رھبری، تمام علماے ہند اور اُنکے لواحقین خصوصاّ عزیز نور چشم جناب کلب سبطین نوری صاحب کی خدمت میں تعزیت و تسلیّٙت پیش کرتے ہیں۔
-
الوداع حکیمِ امّت الوداع
حوزہ/ ہر دل عزیز اور شہرہ آفاق خطیب کے فراق نے اپنے چاہنے والوں کے دلوں کو زخمی کردیا۔ مرحوم کی جدائی سے وہ زخم بھی ہرا ہوگیا جو کچھ عرصہ قبل خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر صاحب اور مولانا مرزا محمد اشفاق صاحب کی جدائی سے ملا تھا۔ ایسے در بیش بہا کی جدائی یقیناً نا قابل فراموش سانحہ ہے۔
-
حلم حکیم امت کی نمایاں صفت تھی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہو ئے فرمایا ایک عظیم حادثہ ہوا اور قوم کا ایک عظیم نقصان ہوا۔ حلم آپ کی نمایا ں صفت تھی کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کو غصہ آیا ہو یا آپ جھنجھلائے ہوں۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی
بنی نوع انسانی کا ہمدرد ہم سب سے دور ہوچکا ہے،مولانا تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/مولانا کی زندگی ہندوستان کے شہریوں کے لیے ایک رول ماڈل تھی۔ مولانا نے پوری زندگی تعلیم کو عام کرنے اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے میں صَرف کی۔ فقط مذہب کے نام پر نہیں بلکہ انسانیت کے نام پر مولانا کو پہچانا گیا۔
-
برِّصغیر حکیم امت مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی بے لوث خدمات کو کبهی فراموش نہیں کرسکتا، اساتیذ،طلاب و اراکین مدرسه امام صادق(ع)
حوزہ/مرحوم کا انتقال پر ملال پوری قوم کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جسکو کوئی شیء پر نہیں کر سکتی پورا بر صغیر آپکی بے لوث خدمات کو کبهی فراموش نہیں کرسکتا۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کا فقدان ایک خاص طبقے اور خطے کا نہیں، پورے ملک و ملت کا نقصان ہے،حجة الاسلام مولانا ظہورمہدی مولائی
حوزہ/مرحوم اپنے علم، افکار، اخلاق ، کردار اور گونا گوں دینی، علمی و ملی خدمات کی وجہ سے ایک قابل افتخار، تابناک اور عہد ساز شخصیت تھے ، اس لئے ان کا فقدان ایک خاص طبقے اور خطے کا نہیں ، پورے ملک و ملت کا نقصان ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
حکیم امت بہترین معلم اچھے خطیب اور بے مثال مصلح تھے مرحوم کی ذات اپنے آپ میں ایک ادارہ تھی، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مرحوم پوری زندگی ملت کو تمام محاذ زندگی پر تمام مذاہب و مسالک کے مقابل سب سے آگے دیکھنا چاہتے تھے اور اس کے لئے محض بیان نہیں دیتے تھے بلکہ آپ نے پوری عمر ملت کی فلاح و بہبود اور ارتقاء کے لئے وقف کردی۔
-
آہ حکیم امت
حوزہ/ اپنی اس عمر میں جن بزرگوں کو دیکھنے کا موقع ملا ان میں سے ایک حکیم امت تھے آپ کو ایک دو مرتبہ قریب سے بھی دیکھنے کا موقع ملا، واقعا ایسی شخصیتیں کم ہوتی ہیں جن سے تقریبا ہر قوم و ملت کے لوگ متاثر ہوں۔
-
حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے سانحہ ارتحال پر علماء و طلاب ہندوستان کا اظہار افسوس و تعزیت
حوزہ/ ہندوستان کے علماء و طلاب کرام نے افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لۓ دعائیں مغفرت کی اور لواحقین کی خدمت میں ہمدردی کا اظہار کرتے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔