مولانا شاہد جمال رضوی
-
لکھنؤ میں ’’غدیر اور ہم‘‘ کے عنوان سے کلاسز کے دوسرے دور کا آغاز
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر عین الحیات کی طرف سے لکھنؤ شہر میں 19 جون سے 24 جون تک "غدیر اور ہم" کلاسز کے دوسرے دور کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔
-
بنیاد اختر تابان قم میں "عندلیبان علم و ادب" کی رونمائی کی تقریب
ریاست بہار کے جید علماء کی سوانح حیات پر دو جلدی کتاب کی رسم اجراء
حوزہ/بہار انتہائی اہم اور نامور سرزمین ہے، اس نے اپنی عمر رواں میں بہت سے بیش قیمت جواہرات کو اپنی محبت بھری گود میں سمیٹا اور بہت سے نگینوں کو قیمتی بنا کر دنیا کے سامنے پیش کیا ہے
-
سرکار رسالت مآبؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہفتۂ وحدت میں کتاب "سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت "شائع ہوئی
حوزہ/ سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر آپ کی سیرت و زندگی اور کردار پر مشتمل اردو زبان و ادب میں ایک اہم ترین کتاب "سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت "گزشتہ ہفتہ منظر عام پر آئی ۔
-
قرآن کریم ایک آفاقی اور پاکیزہ کتاب ہے، نجس ذہن و دل والے اسے سمجھنے سے قاصر ہیں، مولانا سید شاہد جمال رضوی
حوزہ/ بانی و مدیر شعور ولایت فاؤنڈیشن نے کہا: قرآن جو ہمارے پاس ہے اور جسے ہم پڑھتے ہیں اس کی ایک اہم خاصیت یہ ہے کہ اس کے الفاظ خداوندعالم کی طرف سے نازل کردہ ہیں، اس میں بندوں کا کوئی دخل نہیں ہے، جتنا ہے وہ سب خداوندعالم کا ہے اور وہی اس کا محافظ بھی ہے، کسی میں جرائت نہیں کہ وہ اس عظیم اور آفاقی کتاب میں کمی و زیادتی کرے ۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل دہلی کی طرف سے سفیر ایران کے ہاتھوں کتاب "زندہ شہید" کا رسم اجرا
حوزہ/ شہدائے اسلام کی برسی کے موقع پر منعقد مجلس ایصال اور جلسۂ تعزیت میں آل انڈیا شیعہ کونسل کی طرف سے کتاب زندہ شہید کے تیسرے انڈیشن کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ یہ پروگرام آل انڈیا شیعہ کونسل کی طرف سے مصطفی باد دہلی میں منعقد ہوا ۔
-
چھوٹا امامباڑہ لکھنؤ میں کتاب ’’زندہ شہید‘‘ کے تیسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل کتاب’’زندہ شہید ‘‘ جس کے مؤلف حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی ہیں، کے تیسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی عمل میں آئی ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر کتاب ’’زندہ شہید‘‘ کا تیسرا ایڈیشن شائع ہوا
حوزہ/ اس کتاب کے مؤلف حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی (مدیر شعور ولایت فاؤنڈیشن ) ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیت کے باوجود صرف پچیس دنوں میں یہ کتاب لکھی ہے جو سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کے چالیسویں کے موقع پر العارف اکیڈمی پاکستان سے شائع ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی ۔
-
تیسری قسط:
دانش و تحقیق کا روشن منارہ، علامہ امینی طاب ثراہ
حوزہ/ علامہ امینی نے بہت سے علمی آثار یادگار کے طور پر چھوڑے ہیں جو اسلامی فرہنگ و ثقافت میں بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں ۔ یہ علمی آثار ، تالیف و تحقیق اور تعلیق جیسے مختلف میدانوں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
-
دوسری قسط
دانش و تحقیق کا روشن منارہ، علامہ امینی طاب ثراہ
حوزہ/ علامہ امینی نے تقریباًایک ہزار آٹھ سو ( ١٨٠٠) بڑے صفحا ت پر ان کتابوں سے نسخہ برداری کی جو تاریخی منابع میں اہمیت کی حامل ہیں اور جن سے بہت زیادہ استناد کیا جاتاہے ۔
-
قسط
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ بھائی چارگی اور اخوت نہ صرف گھریلو زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے بلکہ افراد معاشرہ سے وابستہ رہنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے، اسی لئے قرآن نے صرف مادری اور پدری بھائیوں کو آپس میں متحد رہنے کاحکم نہیں دیا ہے بلکہ معاشرتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے ایک مومن کو دوسرے مومن کا بھائی قرار دیاہے۔
-
امام عسکری (ع) کی حیات طیبہ میں ہدایت و تبلیغ کے نمونے
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام کی علمی برتری و افضلیت جہاں واضح ہوتی ہے وہیں یہ بھی آشکار ہوتاہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے اہل بیت و قرآن کو ایک دوسرے سے وابستہ و منسلک کیوں قرار دیا تھا۔