مولوی شیرزادی
-
مولوی شیرزادی:
علماء اور فضلاء کو دشمن کی حرکات پر نظر رکھنی چاہیے/ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: دشمن کی حرکات کے مقابلے میں علماء کرام، ثقافتی اور سماجی کارکنان اور اشرافیہ و فضلاء کی ذمہ داری بہت سنگین ہے۔
-
مولوی شیرزادی:
استعمار مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد کی دیوار کھڑی کرنا چاہتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ نے کہا: دشمن استعمار خصوصاً انگلستان اپنے طویل المدتی اور قلیل مدتی مذموم منصوبوں کے ساتھ ہمیشہ سے عالم اسلام میں دینی بھائیوں کے درمیان عدم اعتماد کی دیوار کھڑی کرنے کے درپے ہے۔
-
نوجوان نسل کو امریکی انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے، اہلسنت عالم دین
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ و اہلسنت عالم دین نے کہا: امریکی انسانی حقوق کی اصل نوعیت اور ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع میں ان کے جھوٹے نعروں سے نوجوان نسل کو اچھی طرح آشنا کرایا جانا چاہیے کیونکہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو یہ مغربی اور امریکی میڈیا اور ان کا پروپیگنڈہ ہمارے نوجوانوں اور نوعمروں کے ذہنوں میں جو افکار چاہے ڈال دیتا ہے اور یہ بہت خطرناک ہے۔
-
سلفی اور تکفیری طرزِ فکر اسلامی دنیا کا سب سے خطرناک مسئلہ ہے، مولوی شیرزادی
حوزہ /دشمنوں کی طرف سے سلفی اور تکفیری روش اور سوچ کو فروغ دینا اور اس کی حمایت کرنا آج اسلامی دنیا کے سب سے خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔
-
مولوی شیرزادی:
اہل سنت کے دل جنرل شہید قاسم سلیمانیؒ کی محبت سے سرشار ہیں
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شہید قاسم سلیمانی شہادت سے پہلے اور بعد میں بھی دنیائے اسلام کے لئے خیر و برکت اور بیداری کا باعث تھے اور خدا کی راہ میں اس مجاہد کی کوششوں سے دشمن کے مقابلہ میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہوا ہے۔
-
امام جمعہ شہر مریوان، مولوی شیر زادی:
مسلمانوں کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے والا ہر عمل شیطانی ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کو پارہ پارہ کرنے والا ہر عمل شیطانی اور ناقابل بخشش ہے۔ انہوں نے کہا: گزشتہ ہفتے ملک کے ایک اہلسنت امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں ایسی بات کہی جس سے ہر مسلمان اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے دل کو ٹھیس پہنچی۔