مولوی محمد امین راستی
-
صیہونیت اپنے شیطانی منصوبوں میں ناکام ہوچکی ہے: مولوی راستی
حوزہ/ سنندج کے اہلسنت امام جمعہ، مولوی محمد امین راستی نے کہا کہ صیہونیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران بے شمار قتل و غارت اور نسل کشی کے باوجود اپنے کسی بھی منصوبے یا اہداف کو حاصل نہیں کیا ہے، ان کے ریکارڈ میں دہشت گردی اور تشدد کے علاوہ کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
-
سنندج ایران کے اہل سنت امام جمعہ:
صیہونیوں کی دشمنی پوری امت مسلمہ سے ہے، چاہے وہ مسلمان شیعہ ہو یا سنی
حوزہ/ سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: صیہونیوں کا طرز عمل ظاہر کرتا ہے کہ ان کا مقصد اسلام کو ختم کرنا ہے، چاہے وہ مسلمان شیعہ ہو یا سنی۔
-
ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی محمد امین راستی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو؛
ہمیں وحدت کے بارے میں اپنے موجودہ نظریے کو درست اور عملی کرنا ہو گا
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اتحاد و وحدت کے متعلق ہمارا نظریہ دینی اور اسلامی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
دشمن انتخابات کو کمزور کرنے کی تلاش میں ہے/ اتحاد و اتفاق کے دشمنوں کی سازشوں کو ملکر ناکام بنائیں گے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: دشمن میڈیا وار کے ذریعہ اس سال مارچ کے انتخابات میں شرکت کی شرح کو کم کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ اس کمی کو سیاسی استحصال کے لیے استعمال کر سکے۔
-
اسلامی ممالک کی سنجیدہ مداخلت ہی غزہ کے عوام کو بچانے کا واحد راستہ ہے: اہلسنت عالم دین
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا:ان 80 دنوں میں صیہونی حکومت نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ اس نے کسی بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کی ہے لہذا غزہ اور فلسطین کے عوام کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اس مسئلے میں اسلامی ممالک سنجیدگی کے ساتھ مداخلت کریں۔
-
مولوی محمد امین راستی:
فلسطین پر غاصب صہیونیوں کی جارحیت صلیبی جنگوں کی طرح ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: آج اسرائیل نے جو عالم اسلام کے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے اس کی پشت پر امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی ہیں اور یہ جنگ صلیبی جنگوں کی طرح ہے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
ہمیں ورچوئل اسپیس کو استعمال کرنے میں بہت ہوشیاری سے کام لینا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: ہمیں موجودہ دنیا کی اس افراتفری کی سماجی صورتحال میں ورچوئل اسپیس کو اپنے بچوں کا اہم اور پہلے نمبر کا دوست نہیں بننے دینا چاہیے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
امن و سلامتی کسی بھی معاشرے کے لئے سب سے اہم اور بنیادی نعمت ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: امن و امان کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بنیادی اور اہم ترین نعمت سمجھی جاتی ہے اور جو لوگ عدم بصیرت یا عدم آگاہی کے سبب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں وہ گویا دشمن کے ایجنٹ ہیں اور ان سے سختی کے ساتھ نمٹنا چاہئے۔
-
اہل سنت عالم دین:
آئیں سب مل کر "امتِ واحدہ" کی تشکیل کی کوشش کریں
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: ہم سب کو قرآن کی ہدایات کے مطابق "امتِ واحدہ" کی تشکیل کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ اسلامی معاشرے میں امت کا اتحاد ہی اسلام کی ترقی اور دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی بنیاد ہے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
دشمن ہمارے دین اور ملک دونوں کو نابود کرنا چاہتا ہے؛ ایران میں اہلسنت عالم دین
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: دشمن دین، ثقافت اور ملک کو نابود کرنا چاہتا ہے لہذا ہر قسم کے فتنے سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی محمد امین راستی:
ایران دشمن عناصر ملک میں نسلی اور مذہبی تصادم کی تلاش میں ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ملک میں بین المذاہب اور مختلف قومیتوں کے درمیان اختلاف و تفرقہ ڈالنا چاہتا ہے اور اس مذموم مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اندرونی اور بیرونی اپنے تمام عناصر اور ہتھکنڈوں کو استعمال کر رہا ہے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
آج انسانی سماج کو مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے مکتب عاشورا کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: آج ہمارے معاشرے کو مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے مکتب عاشورا کی ضرورت ہے پس ان ایام میں طلبہ اور علماء کرام جو اہم ترین کام کر سکتے ہیں وہ حقیقی اسلام اور بالخصوص قیامِ امام حسین علیہ السلام کے مختلف پہلوئوں کو بیان کرنا ہے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
عالم اسلام کا مشترکہ دشمن عالمی صیہونزم ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اہل سنت اور اہل تشیع مسلمانوں کا ایک مشترکہ دشمن ہے اور وہ عالمی صیہونزم ہے۔ اس منحوس اور جعلی حکومت سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کی حقیقی وحدت کی ضرورت ہے۔