مکتب
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
کربلا ایک ایسا مکتب ہے جسے امام حسین (ع) نے انسان کی کامیابی اور بقاء انسانیت کے لئے اجاگر کیا
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: فلسفہ شہادت امام عالی مقام علیہ السلام یہی ہے کہ قیامت تک آنے والی ظالم و جابر یزیدی فکر کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے۔ چاہے جتنی ہی قربانی کیوں نہ دینی پڑے۔
-
عزائے فاطمی کے حوالے سے آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی کے ارشادات؛
عزائے فاطمی صرف عزاداری نہیں، بلکہ ایک مکتب ہے!
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ دین کا جلال اور شکوہ چودہ معصومین (ع) کا مرہون منت ہے، یہ ہستیاں عام انسان نہیں ہیں۔ امیر المؤمنین علی (ع) واضح طور پر فرماتے ہیں: قرآن کریم، کتاب صامت ہے اور ہم اہل بیت (ع) خدا کی کتاب ناطق ہیں۔
-
مکتب امامیہ بارہمولہ کے ذمہ دار تفضل حسین کی خدمات کے اعتراف میں پروگرام کا اہتمام
حوزہ/ مکتب امامیہ مرچمر میر گنڈ پٹن میں زون بارہمولہ کے ذمہ دار جناب تفضل حسین کی خدمات کے اعتراف میں مومنین اور انتظامیہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ:
لبرل ازم نے انسانی اقدار اور آزادی کو چھین لیا ہے
حوزه/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ لبرل ازم کا مکتب کسی اصول اور اقدار کا پابند نہیں ہے، کیونکہ دنیا گواہ ہے کہ اس نظام نے انسانی اقدار اور آزادی کو سلب کر دیا ہے۔
-
اسلامیات کی نصابی کتب میں شان اہل بیتؑ میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال، ایم ڈبلیو ایم کا رابطہ، خیبر پختونخواہ حکومت کا فوری نوٹس
حوزہ/ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے درسی کتب میں تاریخی واقعات کے تناظر میں اہل بیت رسول ؐ سے متعلق توہین آمیز الفاظ کے استعمال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے درسی کتب کی تصیح کا حکم جاری کردیا۔
-
حیدرآباد دکن؛ مکتب معرفت ثقلین،تقریب اسناد و انعامات
حوزہ/ مکتب معرفت ثقلین میں سالانہ امتحانات کے بعد حوزۃ المہدی العلمیہ میں مکتب کی تقریب اسناد و انعامات منعقد ہوئی۔
-
مدرسہ باب العلم مبارکپور کے لئے ایک قطعہ اراضی کا رجسٹریشن ہو گیا: مجمع علماء وواعظین پوروانچل،ہندوستان
حوزہ/ ہم مجمع علماء وواعظین پوروانچل کی جانب سے حجۃالاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروج ؔ جونپور ی کی خدمت میں صمیم قلب سے پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
مکتب معرفت ثقلین کے زیر اہتمام تہنیتی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ محفل کے بعد مکتب کے سرپرست حجۃ الاسلام مولانا رضا عباس خان اور مکتب کے مدیر میر محمد علی نے گلپوشی انجام دی اور اعتراف خدمات کے طور پر مولانا مظفر حسین عابدی کی خدمت میں سند پیش کی ۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ،حیدرآباد نے ننھے بچوں کی کیا حوصلہ افزائی
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کی جانب سے احکام شرعیہ کا لائیو پروگرام منعقد کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مومنین اور خاص کر والدین کو پر اعتماد بنایا جائے۔ خواتین کے لئے معلمات مکتب، مکتب کے بچوں کی ماؤں کا لائیو سوالوں کا جواب دیتی ہیں اگر مومنین و مومنات اس پروگرام میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو زوم کے ذریعہ پروگرام میں استقبال ہے۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ، حیدرآباد کی جانب سے آن لائن کتاب تہذیب الاسلام کی پیشکش
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کی جانب سے اپنے قوم کے بچوں کو تہذیب اسلامی سے واقف کرانے کے لئے علامہ باقر مجلسی علیہ الرحمہ کی کتاب حلیۃ المتقین جس کا اردو ترجمہ مولانا مقبول احمد صاحب نے تہذیب الاسلام کے نام سے کیا تھا اس کو ویڈیو کی شکل میں اپیسوڈ کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا مکتب اور نئ اسلامی تہذیب پر بین الاقوامی آن لائن کانفرس
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی شہادت کے بعد اب وہ صرف ایک شخص نہیں رہے، لیڈر نہیں رہے، کمانڈر اور جرنیل نہیں رہے بلکہ انکے خون کی تاثر اس قدر گہری ہے کہ شہید قاسم سلیمانی ایک مکتب کی حیثیت سے ایک اصول کے طور پر مستقبل میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کیلئے رہنماء ہیں اور انکی زندگی، جدوجہد اور شہادت مکتب قاسم سلیمانی ایک اصطلاح اور قابل عمل تعلیمات کی شکل میں پیش کی جائیگی۔
-
نمائندہ حضرت آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی ہندوستان:
مولانا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کی ذات مکمل مکتب کی حیثیت رکھتی تھی، حجۃ الاسلام سید نصرت علی جعفری
حوزہ/ آپ نے اپنی پوری زندگی اتحاد محمدی اور تعلیمات مکتب اہل بیت علیھم السلام کی نشر و اشاعت میں صرف کردی، آپ علم دوست تھے اور جہالت سے دشمنی ان کا شیوہ تھا،آپ عالمی شہرت کے عظیم منازل کے طے کرتے رہے یہاں تک سب کو بیدار کرتے کرتے خود ہی سوگئے۔