مکتب تشیع
-
قیادت کی شہادت کے باوجود، دشمن مکتب تشیع کو شکست دینے سے عاجز ہے، علامہ یعقوب بشوی
حوزہ/علامہ یعقوب بشوی نے فیصل آباد کے شہر، چینوٹ کی مرکزی جامع مسجد صاحب الزمان میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ قیادت کی شہادت کے باوجود، دشمن مکتب تشیع کو شکست دینے سے عاجز ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
شہادتیں اسلام اور بالخصوص مکتب تشیع کے لیے حیات جاویداں کا درجہ رکھتی ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے شہر پشاور میں شہید سید حسن نصر اللہ اور مقاومتی محور کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے منعقدہ مجلس ترحیم میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
پارہ چنار میں ایک بار پھر مکتب تشیع کے خلاف زمین کو تنگ کرنے کی کوشش جارہی
حوزہ/ پارہ چنار میں ایک بار پھر ریاستی جبر بڑھ گیا ہے، مکتب تشیع پاکستان کے خلاف ایک بار پھر زمین کو تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
-
مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے اور ارض پاک کی داخلی سلامتی اور وحدت کی خاطر بھی خاص طور پر کئی دہائیوں سے جانوں کے نذرانے پیش کئے گئے۔
-
قائم مقام حوزه علمیه قم:
تبلیغ؛ علمائے کرام کی اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے تشیع کی توسیع و ترویج میں علماء کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مذہب تشیع کی بقاء کی دلیلوں میں سے ایک دلیل، حق اور حقیقت کی دعوت ہے، لہٰذا ہمیں اس عظیم فریضہ سے غافل نہیں رہنا چاہیئے۔
-
امام جمعہ شہر نوش آباد:
امام جعفر صادق (ع) نے مکتبِ تشیع کو زندہ کیا
حوزہ / ایران کے شہر نوش آباد کے امام جمعہ نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام تشیع کو زندہ کرنے والے اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کے مفسّر تھے۔
-
مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: انور علی اخونزادہ کی شہادت ایک بہت بڑا سانحہ تھی جسے کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ مستقبل میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کرکے ملک کے عوام کو تحفظ اور امن و سکون فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے۔
-
مذہب تشیع عظیم علماء کی ہجرت سے پھیلا ہے؛ آیت اللہ اسحاق فیاض
حوزہ/ آیۃ اللہ اسحاق فیاض نے کہا: : ان ہجرتوں کی بدولت اب افغانستان کے دور دراز دیہاتوں میں بھی عوام کے تعاون سے طلباء اور علماء کرام مساجد اور علاقوں میں لوگوں کے شرعی اور مذہبی امور کی سرپرستی فرما رہے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
امام حسن عسکری (ع) کے زمانے میں مکتب تشیع میں نمایاں طور پر توسیع ہوئی
حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: اگرچہ امام حسن عسکری علیہ السلام نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ سامرہ میں گزارا اور کئی منحرف دھاروں نے امام علیہ السلام کے لیے مشکل حالات بھی پیدا کر دیے تھے لیکن کے باوجود امام حسن عسکری علیہ السلام کے زمانے میں مکتبِ تشیع پھلا پھولا یہاں تک کہ آپ کے اصحاب شہر قم میں بھی موجود تھے۔
-
علامہ امین شہیدی سے حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
طلاب؛ قم کے روحانی فضا اور علمی ماحول کو غنیمت جانیں
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی نے "اتحاد بین المسلمین، مکتب تشیع کی مشکلات اور نصاب تعلیم" کے عنوان پر حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔
-
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے نمائندہ وفد کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
حوزہ / تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے نمائندہ وفد نے وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے جس میں پیر نور الحق قادری کو شیعہ مطالبات، مکتب تشیع میں پائی جانیوالی بے چینی و اضطراب کی طرف متوجہ کیاگیا۔
-
پاکستان؛ شیعہ علماء کا قومی نصاب تعلیم پر تحفظات کا اظہار،فوری خامیاں دور کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ علمائے شیعہ پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائمری نصاب میں مکتب تشیع کی تجاویز و اعتراضات کو یقین دہانی کے باوجود حصہ نہیں بنایا گیا،اتفاق رائے پیدا کئے بغیر نصاب سے اتحاد و وحدت کی قائم فضا متاثر ہوگی۔
-
مکتب تشیع اپنی آئیڈیالوجی کے لحاظ سے مختلف اثر رکھتا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسلام، بنی نوع انسانیت کیلئے بطور نظام حیات کیلئے آیا ہے، جس کا ذرہ ذرہ عدل سے بھرے گا۔ اسلام کے اس نظریہ کی محافظت کی ذمہ داری مکتب تشیع نے اٹھائی ہے۔
-
علامہ محمد عون نقوی کی مکتب تشیع کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ سید محمد نجفی
مخلص،فرض شناس اور خادمِ مکتبِ اہلبیت علیہم السلام، خطیب اہلبیتؑ حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا انتقال ایک خلا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
مکتب اہلبیت (ع) معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے بہترین درس گاہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ مکتب تشیع نے ہمیشہ ظلم و بربریت کو برداشت کر کے صبر کا دامن نہیں چھوڑا کیونکہ مکتب تشیع نے صبر کا درس کربلا سے سیکھا ہے۔
-
مراجع عظام مکتب تشیع کا قلعہ ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ کچھ عناصر طاغوت کے آلہ کار بن کر مراجع عظام کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، ایسے عناصر سے ملت تشیع کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
مکتب تشیع ہر دور میں ظالموں سے نبردآزماء اور ہمیشہ مظلوموں کے حامی و مددگار رہا ہے، علامہ اعجاز بہشتی
حوزہ/ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرنا تمام حریت پسند افراد کا اصولی، اخلاقی اور جمہوری فریضہ ہے۔