مکتب جعفریہ
-
شہادتِ رئیس مکتب جعفریہ کی مناسبت سے دفترِ آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی لکھنؤ میں مجلس عزاء کا اہتمام:
ہمارا مذہب؛ علم و عقل کی بنیاد پر قائم ہے، مولانا پیام حیدر رضوی
حوزہ/ رئیس مذہب جعفریہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفترِ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنؤ ہندوستان میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
امام بارگاہ آیت اللہ یوسف بمنہ کشمیر میں مجلسِ عزاء کا اہتمام:
فقہ اور کلام سمیت دیگر علوم امام جعفر صادق (ع) کے مرہون منت ہیں، آقا ہادی الصفوی
حوزہ/ روز شہادتِ مؤسس مذہب تشیع و فقہ جعفری امام عالی مقام حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ آغا سید یوسف ؒ شارع فضل اللہ بمنہ کشمیر میں ایک مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
امام جعفر صادقؑ نے تعلیم، تدریس و ثقافت سے مذہب جعفریہ کو جلا بخشی
حوزہ/ امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام کو 1297 سال قبل حاکم وقت، منصور دوانقی نے 15، شوال 148 ہجری بعمر 65 سال میں زہر دے کر شہید کروایا۔ (ارشاد شیخ مفید، صفحہ 413' نورالابصار، صفحہ 132)۔ مقام دفن جنت البقیع، مدینہ منورہ ہے جسے ملعون آل سعود نے 100 سال قبل منہدم کیا، جس کی تعمیر کے لیے ہر سال 8/ شوال کو پوری دنیا میں احتجاج کیا جاتا ہے۔
-
خطیبِ حرم امام رضا علیہ السلام:
امام صادق (ع) نے علمی تحریک سے لاتعداد طلباء کی تربیت فرمائی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے کہا کہ رئیس مکتب جعفریہ امام صادق علیہ السلام نے علمی تحریک کا آغاز کر کے دین کی تبلیغ کرنے کیلئے بہت سے دانشور طلباء کی تربیت فرمائی۔