۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

مکتب سدرۃ المنتہیٰ

کل اخبار: 2
  • مکتب سدرۃ المنتہیٰ،حیدرآباد نے ننھے بچوں کی کیا حوصلہ افزائی

    مکتب سدرۃ المنتہیٰ،حیدرآباد نے ننھے بچوں کی کیا حوصلہ افزائی

    حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کی جانب سے احکام شرعیہ کا لائیو پروگرام منعقد کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مومنین اور خاص کر والدین کو پر اعتماد بنایا جائے۔ خواتین کے لئے معلمات مکتب، مکتب کے بچوں کی ماؤں کا لائیو سوالوں کا جواب دیتی ہیں اگر مومنین و مومنات اس پروگرام میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو زوم کے ذریعہ پروگرام میں استقبال ہے۔

  • مکتب سدرۃ المنتہی کی ویب سائٹ کا اجرا

    مکتب سدرۃ المنتہی کی ویب سائٹ کا اجرا

    حوزہ/ مکتب کے بانی اور پرنسپل مولانا سید شاداب احمد رضوی نے کہا کہ مکتب کی اپنی ویب سائٹ بھی بنایا ہے تاکہ مومنین آسانی سے اپنے بچوں کا داخلہ لے کر ان کی تعلیم کا آغاز کر سکیں، مکتب اس بات کی سہولت دیتا ہے کہ وہ بچوں کے اوقات کے حساب سے پڑھائے تاکہ اسکول اور کالج کے بعد دینی تعلیم حاصل کر سکیں ۔