مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین
-
ننھے بچوں کا جشن امام علی نقی (ع) کا انعقاد، قصیدہ خوانی اور ذکر سے بچوں کو معرفت امام (ع) سے واقف کرایا
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد کے طلباء و طالبات نے ۵ رجب المرجب کو دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر " جشن مسرت" منعقد کیا، جس میں مکتب کے طلباء و طالبات نے قصیدہ خوانی کی جب کی مکتب کے معلمین اور معلمات نے امام کی سوانح حیات کا ذکر کیا اور بچوں کو معرفت امام علیہ السلام سے واقف کرایا۔
-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین حوزۃ المہدی العلمیہ کی طالبات کا " بزم مسالمہ "
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین حوزۃالمہدی حیدرآباد کی طالبات کو نوحہ ، سوز ، سلام اور تقریر سکھانے اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے بچیوں کا " بزم مسالمہ " یکم محرم تا ۹ویں محرم منعقد کیا جا رہاہے ۔
-
ننھے بچوں کا آن لائن "جشن مرج البحرین " کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہیٰ اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عقد شہزادی کونین کے موقع پر " جشن مرج البحرین یلتقیان " کے عنوان سے آن لائن محفل کا انعقاد کیا جس میں ہر عمر کے بچوں نے قصیدہ خوانی کی اور اظہار مسرت کیا ۔