۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مکتب عاشورا
کل اخبار: 2
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
مکتبِ عاشورا محبت و آزادی اور ظلم و ستم سے نفرت کا درس دیتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین میر باقری نے کہا: دنیاوی محبت اور دنیاوی دوستی نے بعض لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کے اصحاب کی صفوں سے جدا کر دیا۔ امام حسین علیہ السلام کا عاشورا دنیا کا سب سے پاکیزہ اور بہترین منظر ہے جس میں امام علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھی شجاعت، ایثار و قربانی، ظلم کے خلاف قیام اور شہادت کے مرتبہ پر فائز ہونے جیسے مقامات میں اپنے عروج پر ہیں۔
-
مولوی محمد امین راستی:
آج انسانی سماج کو مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے مکتب عاشورا کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: آج ہمارے معاشرے کو مشکلات سے نجات حاصل کرنے کے لیے مکتب عاشورا کی ضرورت ہے پس ان ایام میں طلبہ اور علماء کرام جو اہم ترین کام کر سکتے ہیں وہ حقیقی اسلام اور بالخصوص قیامِ امام حسین علیہ السلام کے مختلف پہلوئوں کو بیان کرنا ہے۔