۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

مکمل نمونہ

کل اخبار: 1
  • حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بشریت کے لیے مکمل نمونہ ہیں

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بشریت کے لیے مکمل نمونہ ہیں

    حوزہ/ ایران کے شہر بندر ترکمن میں مدرسہ علمیہ فاطمۃ الزہراء (سلام اللہ علیھا) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد معارف حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ترویج تھی۔ اس نشست میں حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کو بشریت کے لیے مکمل نمونہ قرار دیا گیا۔